- غزہ پالیسی پر امریکی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان نے احتجاجاً استعفی دیدیا
- راولپنڈی: خاکروب کی لیڈی ڈاکٹر کو ہراساں کرنے اور تیزاب پھینکنے کی دھمکی
- یومِ مزدور: سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
- منفی پروپیگنڈا ہمیں ملک کی ترقی کے اقدامات سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
- پاکستان میں افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر
- بھارتی ٹیم کے ہیڈکوچ کی ووٹ کاسٹ کرنے کی ویڈیو وائرل
- وزیرداخلہ کا غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف آپریشن تیز کرے کا حکم
- سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
- عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی غیر قانونی قرار
- حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کے نام اخبارات میں شائع کرانے کا فیصلہ
- ضمنی انتخابات: کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری، نئی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی
- ایوریج ٹیم کیخلاف شکست؛ بلاوجہ کی تبدیلیاں "نام نہاد تجربہ" قرار
- حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھادیا
- سپریم کورٹ؛ جے ایس ایم یو کنٹریکٹ ملازمین کی ریگولرائزیشن کی درخواست مسترد
- ٹی20 ورلڈکپ؛ وقار یونس نے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا بتادیا
- پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
- پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
- اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
- بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
سری دیوی آئیفا ایوارڈز میں پرابھودیوا کے ساتھ اسٹیج پر پرفام کریں گی
مکاؤ: بالی ووڈ پر کئی سال تک راج کرے والی سری دیوی چودہویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) میں ڈانسنگ کے بادشاہ پرابھودیوا کے ساتھ اسٹیج پر پرفام کریں گی تاہم اداکارہ کا کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں۔
49 سالہ سری دیوی ان دنوں اپنے شوہر بونی کپور اور 2 بیٹیوں جھانوی اور خوشی کے ساتھ مکاؤ میں موجود ہیں جہاں وہ آئیفا ایوارڈز کی تقریب میں شرکت اور اسٹیج پر پرفام کریں گی۔ سری دیوی کا کہنا ہے کہ وہ کافی عرصے کے بعد اسٹیج پر پرفارم کرنے جا رہی اس لیے اپنی پرفارمنس کے بارے میں کچھ بھی نہیں کہیں گی تاہم اتنا ضرور ہے کے پرابھودیوا کے ساتھ ڈانس کرنا ایک مشکل کام ہے۔
واضح رہے کہ آئیفا بھارتی فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈز ہیں جو کہ کل چین کے شہر مکاؤ میں منعقد ہوں گے، ایوارڈ ميں سری دیوی کے علاوہ ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ بھی پرفام کریں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔