- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
جاپان میں لذیذ کیڑے مکوڑے فراہم کرنے والی وینڈنگ مشین مقبول
ٹوکیو: جاپان میں کیڑے مکوڑے فراہم کرنے والی وینڈنگ مشین تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ مشین میں دس اقسام کے کیڑے اور حشرات پکا کر رکھے گئے ہیں جن میں چاکلیٹ میں ڈوبے بھنورے، نمکین بھنے ہوئے ٹڈے اور بیسن میں تلی ہوئی مکڑیوں سمیت کئی دیگر حشرات شامل ہیں۔
جاپان کے 34 سالہ توشی یوکی تومودا نے یہ وینڈنگ مشین تیار کی ہے جو بہت مقبول ہورہی ہے اور لوگ اس سے کیڑے لے کر کھارہے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اکثر کیڑوں میں پروٹین کی بڑی مقدار ہوتی ہے اور کم خرچ ہونے کی بنا پر یہ انسانوں میں پروٹین کی کمی دور کرسکتے ہیں۔
توشی یوکی کے مطابق مشین سے بڑی ٹورنٹیولا مکڑی بھی کھائی جاسکتی ہے جس کی قیمت 1900 ین رکھی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے والی مشین کو لوگوں نے بہت سراہا ہے اور لوگ اسے استعمال کررہے ہیں۔ مشین کی تنصیب کے پہلے ماہ میں ہی اس میں سے 500 کیڑے نکال کر کھائے گئے ہیں۔
تاہم لوگوں نے کہا ہے کہ کچھ کیڑوں کو مایونیز کرکے رکھا جاتا تو وہ زیادہ لذیذ بنائے جاسکتے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔