- اسرائیل میں حکومت نے قطری نیوز چینل الجزیرہ کی نشریات بند کردی
- ایس ای سی پی نے پی آئی اے کارپوریشن لمیٹڈ کی تنظیم نو کی منظوری دے دی
- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی آج رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
بھارتی اداکارہ جیا پرادا بی جے پی میں شامل
نئی دلی: بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی سابق ہیروئن اور دو بار رکن پارلیمنٹ رہنے والی جیا پرادا نے الیکشن سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ساؤتھ فلم انڈسٹری میں تین بار فلم فیئر ایوارڈ حاصل کرنے والی ماضی کی مقبول اداکارہ جیا پرادا نے اپنی سابق جماعت سماج وادی پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت حاصل کرلی ہے۔
جیا پرادا مسلسل دو بار 2004 سے 2014 تک سماج وادی کے ٹکٹ پر رام پور سے منتخب ہو کر ایوان زیریں (لوک سبھا) کی ذمہ داری نبھاتی رہی ہیں۔ اس دوران سب سے زیادہ مخالفت کا سامنا بھی بی جے پی کی جانب سے رہا تھا اور 2009 میں جیا پرادا کی جانب سے بی جے پی کے رہنما پر نامناسب تصاویر تقسیم کرانے کا بھی الزام عائد کیا گیا تھا۔
جیا پرادا کو بی جے پی کی جانب سے ان کے حلقے رام پور سے ٹکٹ دیئے جانے کا امکان ہے، اس حلقے میں سماج وادی کے اعظم خان کا اثر و رسوخ ہے اور عین ممکن ہے کہ سماج وادی کی جانب سے اعظم خان کو ٹکٹ دیا جائے جس کے باعث حلقے میں انتخاب دلچسپ اور کانٹے دار ہونے کی توقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔