ٹرائی بوٹس کا ڈیزائن بہت سادہ اور جسامت بہت کم ہے، اس لیے کم خرچ اور کم وقت میں ان کی بڑی تعداد تیار کی جاسکتی ہے