- آزاد کشمیر میں احتجاج کے دوران انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے، وزیراعظم
- جنوبی وزیرستان کے گھر میں ہونے والا دھماکا ڈرون حملہ تھا، رکن اسمبلی کا دعویٰ
- دنیا کا گرم ہوتا موسم، مگرناشپاتی کے لیے سنگین خطرہ
- سائن بورڈ کے اندر سے 1 سال سے رہائش پذیر خاتون برآمد
- انٹرنیٹ اور انسانی صحت کے درمیان مثبت تعلق کا انکشاف
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری
- بنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرل
- پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کو مثالی بنائیں گے، مریم اورنگزیب
- آڈیو لیکس کیس میں مجھے پیغام دیا گیا پیچھے ہٹ جاؤ، جسٹس بابر ستار
- 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
- غزہ میں اسرائیل کا اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملہ؛ 2 غیر ملکی اہلکار ہلاک
- معروف سائنسدان سلیم الزماں صدیقی کے قائم کردہ ریسرچ سینٹر میں تحقیقی امور متاثر
- ورلڈ کپ میں شاہین، بابر کا ہی نہیں سب کا کردار اہم ہوگا، سی ای او لاہور قلندرز
- نادرا کی نئی سہولت؛ شہری ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
ممبئی میں پولیس کا سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپہ
ممبئی: پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپا مارا تاہم اداکارہ گھر پر موجود نہیں تھیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پولیس نے اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر پر چھاپا مارا تاہم اداکارہ کی گھر پر عدم موجودگی کی وجہ سے پولیس ان سے تفتیش نہ کر سکی۔
پولیس نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریاست اتر پردیش میں 2018 میں اداکارہ کے خلاف دھوکہ دہی کا کیس دائر کیا گیا جس میں درخواست گزار نے الزام عائد کیا کہ تمام تر معاہدوں کے باوجود سوناکشی دہلی میں ہونے والے ایونٹ میں شرکت نہ کر سکیں جس کی وجہ سے شو کی انتظامیہ کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا۔
دوسری جانب سوناکشی سنہا کے ترجمان کی جانب سے تردید کی گئی اور کہا گیا کہ دھوکہ دہی کے حوالے سوناکشی سنہا پر لگائے گئے تمام الزامات جھوٹ پر مبنی ہیں۔
واضح رہے کہ سوناکشی سنہا ان دنوں سلمان خان کی فلم ’دبنگ تھری‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔