- کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتار
- جسٹس بابر ستار کے خلاف مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ
- حکومت سندھ نے پیپلزبس سروس میں خودکار کرایہ وصولی کا نظام متعارف کرادیا
- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
- کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈکیت ہلاک، ایک شدید زخمی
- صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
ڈیوس کپ، پاکستان میں کھیلنے پرسیکیورٹی تحفظات نہیں، روہن بوپنا
نئی دہلی: ماضی میں اعصام الحق کے کامیاب جوڑی دار رہنے والے بھارتی پلیئر روہن بوپنا نے کہاکہ مجھے ڈیوس کپ کیلیے پاکستان میں کھیلنے پر کوئی سیکیورٹی خدشات نہیں ہیں۔
ڈبلز اسپیشلسٹ روہن بوپنا نے کہا کہ مجھے پاکستان میں ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے پر سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، میں ہمیشہ وہاں لطف اندوز ہوا اوروہ بہترین میزبان ہیں، میں پاکستان جاکر ان مقابلوں کو کھیلنے میں نگاہیں مرکوز کیے ہوئے ہوں۔
انھوں نے کہا کہ میری اعصام سے بھی بات ہوئی، وہ میرا بہت اچھا دوست ہے، اس نے مجھ سے کہاکہ سب ٹھیک ہوگا میں وہاں پہلے بھی کئی بار جا چکا اور ہمیشہ بڑی اچھی میزبانی کی گئی ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم 55 برس بعدایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی کیلیے ستمبر میں پاکستان کی مہمان بنے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔