- نااہل حکومتیں پہلے بھی تھیں، آج بھی ہے:فیصل واوڈا
- ایران نے چابہار بندرگاہ کے ایک حصے کا انتظام 10 سال کیلئے بھارت کے حوالے کردیا
- مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی
- پاکستان اور امریکا کا ٹی ٹی پی اور داعش خراسان سے مشترکہ طور پر نمٹنے کا عزم
- سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان کی مسلسل تیسری کامیابی
- نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع
- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
میری عمر نہیں بلکہ کام اور کردار اہمیت رکھتا ہے، میرا
کراچی: معروف اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ میرے نزدیک میری عمر نہیں بلکہ میرا کام اور کردار اہمیت رکھتا ہے۔
میرا نے عفت عمر کے شو میں شرکت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہچکچاہٹ ہوتی ہے کہ جب اکثر لوگ مجھ سے میری عمر سے متعلق سوال پوچھتے رہتے ہیں اور اگر میں اپنی عمر بتاتی بھی ہوں تو اس سے بہت سے خواتین کی دل آزاری ہوگی کیوں کہ بہت سی خواتین میری پیروی کرتی ہیں۔
میرا نے یہ بھی کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ آپ اپنی عمر بتائیں کیوں کہ میرے نزدیک میرا کردار اور میرا کام اہمیت رکھتا ہے اگر آپ کا دل چاہتا ہے تو عمر بتائیں ورنہ کام کے سامنے عمر معنی نہیں رکھتی۔
اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ خواہ ہم اندر سے کچھ بھی ہوں ہم روز شائقین کو لطف انداز کرنے کے لیے اسکرین پر ہنستے مسکراتے چہرے کے ساتھ سامنے آتے ہیں اور ملک کی نمائندگی کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود بھی ہماری حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔