فردوس جمال کے بیانات سے تنگ بیٹے کا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
ملالِ یار اور بن بادل برسات پاکستان میں میرے آخری ڈرامے ثابت ہوں گے، حمزہ فردوس

سینئر اداکار فردوس جمال کے بیٹے اداکار حمزہ فردوس نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
سینئر اداکار فردوس جمال نے کچھ عرصہ قبل ایک انٹریو میں اداکارہ ماہرہ خان کو 'ماں' والے کردار کرنے کا مشورہ دیا تھا اور ان کے بیٹے نے ان کے اس بیان کی حمایت کی تھی جب کہ اب انہوں نے ڈرامہ سیریل 'رانجھا رانجھا کردی' سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے اداکار عمران اشرف کے کردار 'بھولا' کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ ماہرہ خان کو ہیروئن نہیں ماں کا کردار ادا کرنا چاہئے، فردوس جمال
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ فردوس جمال کے بیان پر ''بھولے'' کا رد عمل سامنے آگیا
واضح رہے حمزہ فردوس ملالِ یار، بن بادل برسات، میرا نصیب، عشق زہ نصیب سمیت متعدد ڈارموں میں کام کرچکے ہیں۔