چھوڑ سے اسلام کوٹ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن تعمیر کرنیکا فیصلہ

اسٹاف رپورٹر  ہفتہ 22 فروری 2020
چھوڑ سے اسلام کوٹ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن تعمیر کرنیکا فیصلہ
 فوٹو:فائل

چھوڑ سے اسلام کوٹ تک 105 کلو میٹر ریلوے لائن تعمیر کرنیکا فیصلہ فوٹو:فائل

کراچی: چھوڑ سے اسلام کوٹ تک105کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چھوڑ سے اسلام کوٹ تک105کلومیٹر ریلوے لائن تعمیر کی جائے گی تاکہ تھر کے کوئلے کو پورٹ قاسم اور ملک کے بالائی حصہ تک پہنچایا جاسکے۔ اس کے علاوہ کوئلے کو گیس سے یوریا اور لیکوڈ منصوبوں میں لانچ کیا جائے گا اور سی پیک کے تحت منصوبوں میں تھر کول بلاک VI میں 1320میگاواٹ پاورپلانٹ کی تنصیب کی جائے گی۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی اسمبلی کو خط لکھا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں نہیں آ رہے۔ ان حالات کے پیش نظر یا تو شہبازشریف سے قومی اسمبلی میں واپسی کی حتمی تاریخ پوچھی جائے، یا پھر نیا اپوزیشن لیڈر منتخب کرنے کیلیے پراسس کا آغاز کیا جائے۔

ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہاکہ اپوازیشن لیڈر طویل عرصے سے ایوان میں تشریف نہیں لا رہے، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ وہ پہلے چھوڑ چکے ہیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔