- سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان
- سیاسی بیانات پر پابندی کیخلاف عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کیلئے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی
- نازک حصے پر کرکٹ کی گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا ہلاک
- کے پی وزرا کو کرایے کی مد میں 2 لاکھ روپے ماہانہ کرایہ دینے کی منظوری
- چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی
- ججز کا ڈیٹا لیک کرنے والے سرکاری اہلکاروں کیخلاف مقدمہ اندراج کی درخواست دائر
- کراچی میں ہر قسم کی پلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا فیصلہ
- سندھ ؛ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں ترقیاتی بجٹ کا 34 فیصد خرچ ہوسکا
- پنجاب کے اسکولوں میں 16 مئی کو اسٹوڈنٹس کونسل انتخابات کا اعلان
- حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار
- طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیا
- سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیل گئی
- امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے پی ٹی آئی قیادت کی ملاقات، قانون کی حکمرانی پر گفتگو
- کراچی میں اسٹریٹ کرائم کیلیے آن لائن اسلحہ فراہم کرنے والا گینگ گرفتار
- کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈکیت ہلاک، ایک شدید زخمی
- صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے
- عوامی مقامات پر لگے چارجنگ اسٹیشنز سے ہوشیار رہیں
- روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروری
- برازیلین سپرمین کی سوشل میڈیا پر دھوم
ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز
اسلام آباد: وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے۔
وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کمیونٹی کو متحرک کر کے ٹڈیوں سے نامیاتی کھاد تیار کرنے کے پروجیکٹ کا آغاز کر رہی ہے جب کہ پروجیکٹ منظوری کے مرحلے پر ہے۔
ذرائع کے مطابق پروجیکٹ سے ماحولیاتی آلودگی میں کمی ہوگی اور کم لاگت کھاد متعارف کروائی جائیگی۔ منصوبے سے فصلوں کی پیداواری صلاحیت میں 10-15 فیصد اضافہ ہوگا۔ چولستان اور تھر میں پائلٹ ٹیسٹنگ کی جائیگی، اگر دونوں پائلٹ علاقوں کی 10فیصد آبادی متحرک ہوجائے تو ٹڈی کے خلاف لڑنے کے لئے فورس دستیاب ہوجائیگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔