- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
فلم کے جعلی پوسٹر کے خلاف سنیل سیٹھی تھانے پہنچ گئے
ممبئی: بالی ووڈ اداکار سنیل سیٹھی فلم کے جعلی پوسٹر کے خلاف شکایت درج کروانے تھانے پہنچ گئے۔
سنیل سیٹھی نے ممبئی کے ایک پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے جس میں انہوں نے یہ موقف دیا ہے کہ ایک پروڈکشن کمپنی نے جعلی فلم کا پوسٹر جاری کیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر کافی شیئر ہو رہا ہے، فلم کے پوسٹر میں مجھے بطور مرکزی اداکار دکھایا گیا ہے۔
سنیل سیٹھی نے کہا کہ یہ پوسٹر پروڈکشن کمپنی نے میری اجازت کے بغیر جاری کیا ہے اور کمپنی مختلف لوگوں سے رابطہ کرکے میرے نام پر رقم بھی وصول کر رہی ہے، میں واضح کردینا چاہتا ہوں کہ کمپنی کا یہ اقدام مکمل طور پر فراڈ پر مبنی ہے۔
اس ضمن میں پولیس کا کہنا ہے کہ اداکار کی جانب سے کمپنی کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے جس پر تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی کسی کو بیان ریکارڈ کروانے کے لیے طلب کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔