- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- ذوالفقار علی بھٹو لا یونیورسٹی میں وائس چانسلر کے لیے انٹرویوز، تمام امیدوار ناکام
- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- گجر، اورنگی نالہ متاثرین کے کلیمز داخل کرنے کیلیے شیڈول جاری
- نادرا سینٹرز پر شہریوں کو 30 منٹ سے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑے گا، وزیر داخلہ
- ڈونلڈ ٹرمپ پر توہین عدالت پر 9 ہزار ڈالر جرمانہ، جیل بھیجنے کی تنبیہ
- کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف
- آن لائن جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ میں ملوث ملزم گرفتار
- انکم ٹیکس جمع نہ کروانے والے پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی موبائل سمز بلاک
- میئر کراچی کا وزیراعظم کو خط، کراچی کے ٹریفک مسائل پر کردار ادا کرنے کی درخواست
- رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر تعینات، صدر مملکت نے منظوری دے دی
- شرارتی بلیوں کی مضحکہ خیز تصویری جھلکیاں
- چیف جسٹس مداخلت کاروں کی خاموش سرپرستی کے بجائے تمام تجاویز سامنے لائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
- کراچی پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- ججز کے خط سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں پشاور ہائیکورٹ کی تجاویز سامنے آگئیں
- آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں منتقل
کرکٹر حسن علی کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
لدھیوالہ وڑائچ: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی کی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔
حسن علی اور سامیعہ کی بیٹی کے ساتھ پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد دنیا بھر سے مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حسن علی کی انڈین نژاد اہلیہ سامیعہ حسن کے ہاں 6 اپریل کو بیٹی کی ولادت ہوئی جبکہ حسن علی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقہ کے ٹور پر تھے۔
سامیعہ حسن نے کہا کہ بچے کی ولادت کے وقت میاں بیوی کا ایک ساتھ ہونا اہم ہوتا ہے لیکن حسن علی جنوبی افریقہ میں کھیل رہے تھے، ان کی کمی بہت محسوس ہوتی تھی۔
حسن علی نے بتایا کہ بیٹی کی ولادت کے موقع پر فیملی کے ساتھ نہ ہونے پر افسوس ہے لیکن وطن کے لئے کھیلنا بھی ضروری ہے، انہوں نے بتایا کہ بیٹی کا نام میں نے حلینہ حسن رکھا ہے اور میں اللہ کے حضور شکر گزار ہوں جس نے ہمیں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔