- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
- بولرز کی خراب فارم نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
- محمد رضوان نے اپنی ’سادہ‘ فلاسفی بیان کردی
- شاہین سے بدتمیزی، افغان شائق کو اسٹیڈیم سے باہر نکال دیا گیا
- کامیاب کپتان بننے پر بابراعظم کو چیئرمین کی جانب سے شرٹ کا تحفہ
- بجٹ، بزنس فورم کی لسٹڈ کمپنیوں کیلیے کم ازکم ٹیکس ختم کرنے سمیت مختلف تجاویز
- پاکستان سے توانائی، ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن دیگرشعبوں میں تعاون کرینگے، عالمی بینک
- غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بڑھنے لگا
- 5 سال میں صرف 65 ارب روپے مختص، اعلیٰ تعلیم کا شعبہ شدید مشکلات کا شکار
- 4 سال میں مہنگائی کم، ترقی، سرکاری ذخائربڑھیں گے، آئی ایم ایف
سری لنکا آئندہ سال ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا، اگلا ایونٹ پاکستان میں ہوگا
سری لنکا 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا جب کہ اس سے اگلے ایشیا کپ کا میزبان پاکستان ہوگا۔
15واں ایشیا کپ ٹورنامنٹ آئندہ سال سری لنکا میں ہوگا، فیصلہ جمعرات کو ہونے والی اے سی سی کے اجلاس میں کیا گیا،ایونٹ کا فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی ہوگا،یاد رہے کہ ایشیا کپ ستمبر 2020 میں ہونا تھا مگر کورونا وبا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے جولائی میں ہی اس کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا۔
بعد ازاں رواں سال جولائی میں سری لنکا میں انعقاد کا فیصلہ کیا گیا، بھارتی ٹیم کی آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مصروفیت کے پیش نظر ایک بار پھر اس پروگرام پر عمل درآمد ممکن نہیں ہوسکا، جون 2020 میں ہونے والے اجلاس میں بھارتی ٹیم کے شمولیت کا امکان نہ ہونے کے پیش نظر پاکستان نے ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں کروانے پر رضامندی ظاہر کی تھی،اب پہلے آئی لینڈز میں ہی یہ میلہ سجایا جائے گا اور اگلے ایڈیشن کا پاکستان میزبان ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔