- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
روس کی کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد ہلاک
ماسکو: روس کی کیمیکل فیکٹری میں زوردار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 16 افراد جل کر خاک ہوگئے۔
روسی میڈیا کے مطابق صوبے ریازن میں واقع گن پاؤڈر اور کیمیکل فیکٹری میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔
امدادی کاموں میں 70 سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے دو گھنٹے کی مشقت کے بعد فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ زوردار دھماکے سے آس پاس کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجہ فیکٹری میں تکنیکی پروسس کی خامی کو قرار دیا گیا ہے تاہم حتمی وجہ کے تعین کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔
یاد رہے کہ 7 اکتوبر کو بھی روس کے اسی صوبے میں بارودی اسلحے کے ڈپو میں آگ بھڑک اُٹھی تھی جس کے نتیجے میں 5 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے اور صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنا پڑ گئی تھی جب کہ گاؤں سے ڈھائی ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔