- مدرسے کے معلم کا چھٹی کرنے پر 10 سالہ طالبعلم پر بہیمانہ تشدد
- سکھر میں معمر خاتون پر بہیمانہ تشدد کرنے والے افسر کے خلاف مقدمہ درج
- بھارتی کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کو تلک نہ لگوانے پرتنقید کا سامنا
- نیشنل ایکشن پلان پر نظرثانی کیلیے آل پارٹیز کانفرنس 9 فروری کو ہوگی
- پولیس نے 2 سالہ بچے کو مفرور ملزم قرار دیدیا، گرفتاری کیلیے چھاپے
- اسلحہ کی آن لائن فروخت، سی ٹی ڈی نے گروپ کا سراغ لگا لیا
- پرویز الٰہی کے مشیر عامر سعید کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب طلب
- سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں گرد وغبار کا طوفان، اسکولز بند
- کل سے بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
- اسلامی نظریاتی کونسل کیخلاف آئینی درخواست خارج
- 15، 15 منٹ کے کیسز 8، 8 سال سال چلتے ہیں، سندھ ہائیکورٹ
- 2 دن میں بقیہ یو سیز کے الیکشن کی تاریخ نہ دی گئی تو احتجاج ہوگا، حافظ نعیم
- مہنگائی کے باوجود عوام کا جذبہ بلند ہے، مریم نواز
- غبارہ گرانے کے واقعے سے چین امریکا تعلقات کو نقصان پہنچا ہے، بیجنگ
- موٹر وے ایم5 پر ٹائر پھٹنے سے کار کو حادثہ، 2افراد جاں بحق
- اسامہ ستی قتل کیس؛ 2 پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، 3 کو عمر قید
- مانچسٹر یونائیٹڈ کے کسمیرو نے حریف پلیئر کی گردن دبوچ لی
- باکسر عثمان وزیر نے یوتھ ورلڈ باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کرلیا
- اہلیہ کوزدوکوب کرنے پرونود کامبلی کے خلاف مقدمہ درج
- پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں شروع
بینک الفلاح اور ایس منی ٹرانسفر لارہے ہیں، آپ کے خوابوں کی کار بالکل مفت

لاہور: اگر کوئی آپ سے کہے کہ تصویر میں دکھائی دینے والی ’کیا اسپورٹیج الفا‘ کار آپ بالکل مفت میں جیت سکتے ہیں، تو آپ کیا محسوس کریں گے؟
شاید آپ اس پر یقین نہیں کریں گے کیونکہ بظاہر یہ ایک خواب ہی لگتا ہے۔ لیکن خوابوں کو حقیقت بنانے والے بینک الفلاح لمیٹڈ اور ایس منی ٹرانسفر اس بار بھی اپنے 6 خوش نصیب صارفین کے لیے پیش کررہے ہیں ان کے خوابوں کی کار اور وہ بھی بالکل مفت اور گھر بیٹھے۔
یکم اپریل سے شروع ہونے والی یہ پرکشش آفر 30 جون تک جاری رہے گی۔ اب برطانیہ، یورپ، سوئزرلینڈ، کینیڈا اورآسٹریلیا سے ایس منی ٹرانسفر موبائل ایپ یا ویب سائٹ سے ملک بھر میں بینک الفلاح کی 790 برانچز یا بینک اکاؤنٹ پررقم بھیجنے والے خودبخود چھ بالکل نئی کیا اسپورٹیج الفا جیتنے کے اہل ہوجائیں گے۔
واضح رہے کہ صارفین کی سہولت میں پیش پیش بینک الفلاح لمیٹڈ اور ایس منی ٹرانسفر کی بدولت اب صرف سات سیکنڈ میں بجلی کی رفتار سے رقم کی منتقلی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ رقم بھیجنے یا وصول کرنے کی سہولت بینک تعطیلات اور چھٹیوں میں بھی موجود ہے۔
تو اب دیر کس بات کی کہ خواب کو حقیقت بننے کی منزل قریب ہے۔ اب یورپ، یوکے، سوئزرلینڈ ، کینیڈا اور آسٹریلیا سے اپنی محنت کی کمائی، ایس منی ٹرانسفر ایپ یا ویب سائٹ سے ملک بھر میں بینک الفلاح کی 790 برانچز یا اکاؤنٹ میں سے کہیں بھی رقم بھیجیں اور جیتیں اپنے خوابوں کی شاندار کار۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔