- آئین معطل یا ختم کرنے والا کوئی بھی شخص سنگین غداری کا مرتکب ہے، عمر ایوب
- آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
- آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
- خواجہ آصف کا ایوب خان پر آرٹیکل 6 لگانے اور لاش پھانسی پر لٹکانے کا مطالبہ
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹروں کیلئے خوشخبری
- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
کریپٹو کرنسی کے لین دین پر مزید سخت کنٹرول کی ضرورت ہے، فیٹف
واشنگٹن: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) نے کہا کہ ممالک کو شفافیت کے بین الاقوامی معیارات پر پورا اترنے کے لیے کریپٹو کرنسی کے لین دین پر سخت کنٹرول بڑھانے کی ضرورت ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق پیرس میں مقیم واچ ڈاگ نے کہا کہ ممالک نے اپنے ’ٹریول رول‘ کو نافذ کرنے میں صرف ’محدود پیش رفت‘ کی ہے جسے اس نے 2015 میں عالمی سطح پر اپنانے کے لیے تجویز کیا تھا۔
قاعدے کے تحت ریگولیٹرز کو اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کرپٹو کرنسی میں لین دین میں ملوث لوگوں کی شناخت کی توثیق کریں، ان قوانین کی طرح جو باقاعدہ بینکوں کو چلاتے ہیں۔
اس معیار کو منی لانڈرنگ یا دہشت گردی کی مالی معاونت کے لیے استعمال ہونے والی کریپٹو کرنسیوں کے خطرے کو کم کرنے کے طریقے کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔