- فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہوتا تو 9 مئی کا واقعہ بھی شاید نہ ہوتا،چیف جسٹس
- یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظم
- پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑا اضافہ
- جنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتار
- پنجاب پولیس نے 08 سالہ بچی کو ونی کی بھینٹ چڑھنے سے بچا لیا
- حکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہ
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ایئرفورس کے قافلے پر حملہ؛ 1 ہلاک اور 4 زخمی
- پی ٹی آئی کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
- گورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیا
- کراچی اور لاہور میں ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
- پرویز الٰہی کو جیل سے اسپتال یا گھر منتقل کرنے کی درخواست منظور
- کراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحق
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
- پختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار
- حماس کی اسرائیلی فورسز پر راکٹوں کی بوچھاڑ، 3 فوجی ہلاک، 11 زخمی
- گندم اسکینڈل؛ کون سی راکٹ سائنس ہے؟
- زہریلے کنکھجورے گردوں کی بیماری کے علاج میں معاون
- ناسا کا چاند پر جدید ریلوے سسٹم بنانے کا منصوبہ
- ایران کے صحرا میں بنایا گیا ویران شہر
ہوسٹن اسکواش کوالیفائرز؛ 4 پاکستانی قسمت آزمائیں گے
نیویارک: ہوسٹن اوپن سکواش ٹورنامنٹ کا کوالیفائنگ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔ ایونٹ کے مین راؤنڈ میں رسائی کیلیے 4 پاکستانی کھلاڑی قسمت آزمائی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق15 ہزار ڈالر انعامی رقم کے ہوسٹن اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا آغاز 27 مارچ سے ہوگا ایونٹ کے کوالیفائنگ مرحلے کے مقابلے منگل سے شروع ہوجائیں گے جس میں 4 پاکستانی کھلاڑیوں سمیت دنیا بھر سے 16 پلیئرز قسمت آزمائی کریں گے، ان میں سے 4 کومین مرحلے میں رسائی کا پروانہ ملے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی طرف سے ورلڈ نمبر 94 یاسرعلی بٹ، عالمی نمبر 124 عاقب حنیف، ورلڈ نمبر 164 شاہجہان خان اور ایک ان رینکنگ کھلاڑی جہانزیب خان شریک ہیں۔ کوالیفائرز مرحلے کے ابتدائی راؤنڈ میں یاسر علی بٹ کا سامنا پیرو کے ڈیاگو الیاز سے ہوگا۔ دوسرے پاکستانی پلیئر عاقب حنیف امریکی ٹوڈ ہیرٹلی سے مقابلہ کریں گے۔
شاہجہان خان ابتدائی کوالیفائر مقابلے میں آسٹریلوی زیک الیگزینڈز کیخلاف قسمت آزمائی کریں گے۔ آخری پاکستانی کھلاڑی جہانزیب خان کو ٹاپ رینکنگ کوالیفائر کھلاڑی میکسیکن آرٹورو سلازار سے مقابلہ کرنا ہوگا۔ ایونٹ میں شریک تمام قومی کھلاڑی پرامید ہیں کہ وہ ابتدائی رکاوٹ عبور کرتے ہوئے مین مرحلے میں رسائی حاصل کرلیں گے۔ یاسر علی بٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کی جانب سے ان کو زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں شرکت کے مواقع فراہم بہترین اقدام ہے ۔ انھوں نے کہا کہ ٹاپ رینکنگ ورلڈ پلیئرز کے ساتھ مقابلوں سے ناصرف ان کے کھیل میں بہتری آئے گی بلکہ پاکستان میں ماضی کے سنہری دور کی جانب لوٹنے میں بھی مدد ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔