- کراچی، نشے کے عادی باپ نے سوتیلے کمسن بیٹے کو گلا دبا کر قتل کردیا
- حکومت کا بجٹ میں بینک ٹرانزیکشن اور لگژری اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ
- گلگت بلتستان حکومت کا سرکاری طلبہ کیلئے 50 ہزار روپے تک قرض دینے کا فیصلہ
- کراچی، دوران ڈکیتی مزاحمت پر پولیس افسر سمیت3 افراد زخمی
- حیدرآباد میں نامعلوم افراد ہزاروں روپے مالیت کی قیمتی مچھلی چوری کرکے لے گئے
- بیروزگاری سے تنگ ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے ڈگریاں جلادیں
- مسلم لیگ ن نے استحکام پاکستان پارٹی سے انتخابی اتحاد کا عندیہ دے دیا
- ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، انڈیا گیس پائپ لائن مشترکہ منصوبے پر دستخط
- کراچی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق
- ملکی قرض 592 کھرب، پاکستانیوں کی فی کس آمدنی میں 11.2 فیصد کمی، اقتصادی سروے
- وفاقی حکومت بجٹ آج پیش کرے گی، 700 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز
- جہانگیر ترین کی نئی پارٹی کے قیام پر پی ٹی آئی کا ردعمل
- باغ آزاد کشمیرضمنی انتخاب، پیپلزپارٹی کامیاب، ن لیگ کا دھاندلی کا الزام
- افغان صوبے بدخشاں کی مسجد میں دھماکا، 15 افراد جاں بحق
- ماں باپ کا مبینہ قاتل بیٹا دبئی فرار کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار
- دل کے 16 ہزار آپریشن کرنے والے مشہور بھارتی ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے
- پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا، سراج الحق
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 4 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
- حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے لیے بجٹ میں رقم مختص کردی
- کمپیوٹر پر واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کیلیے بھی میسج ایڈیٹ کی سہولت پیش
کراچی کی سلو وکٹ پر پلان میں کامیاب رہے، اسپنر انگلش کرکٹ ٹیم

فوٹو فائل
کراچی: انگلیںڈ کے اسپنر ریحان احمد نے کراچی کی سِلو (آہستہ) وکٹ کو کامیابی کی اہم وجہ قرار دے دیتے کہا کہ میں نے وکٹ کو مد نظر رکھا اور بولنگ کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے کھیل کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلینڈ کے اسپنر ریحان احمد نے کہا کہ کراچی کی سلو وکٹ پر پلان میں کامیاب رہے لیکن اپنے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میں پانچ وکٹیں حاصل کرکے خوشی ہوئی۔
18 سالہ ریحان احمد نے کہا کہ میں نے بتائے جانے والے پلان پر عمل کرتے ہوئے وکٹ کو مد نظر رکھا اور بولنگ کی، جس میں کامیابی بھی پائی، فتح کے نزدیک پہنچ کر بہت اچھا لگ رہا ہے۔
اپنے پہلے ٹیسٹ میں 6 وکٹیں پانے والے ریحان احمد نے کہا کہ خواہش تو یہ ہی تھی کہ تیسرے دن ہی جیت کو گلے لگا لیتے، میدان میں بہت لطف اندوز ہو رہا تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ وکٹ تو وکٹ ہی ہوتی ہے، چاہے وہ بابر اعظم کی ہو یا کسی اور کی ہو، 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 17 اوورز میں 112 رنز جوڑ لینا کسی خاص پلان کا حصہ نہیں تھا، انگلینڈ کرکٹ ٹیم اسی طرح بیٹنگ کرتی ہے لیکن اگر میچ اتوار کو ہی ختم ہو جاتا تو اچھا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔