- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
خلیجی ممالک کے بعد ملائیشیا نے بھی ہالی ووڈ فلم " نوح " پر پابندی لگا دی
کوالا لمپور: متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اور مصر کے بعد ملائیشیا نے بھی ہالی ووڈ فلم “نوح ” پر پابندی لگا دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیراماؤنٹ بینر تلے بننے والی ہالی ووڈ فلم “نوح” کو مسلم ممالک میں کڑی تنقید کا سامنا ہے اورمتحدہ عرب امارات، انڈونیشیا اورمصرکے بعد ملائیشیا نے بھی فلم کے ملک بھر میں ریلیز پرپابندی لگادی ہے اس سلسلے میں ملائیشین وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا تھا کہ فلم میں حضرت نوح علیہ السلام کا چہرہ دکھانے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے جس کے باعث اس پر پابندی لگائی گئی جبکہ اسلام میں انبیا علیہ السلام کی شبیہ دکھانا ممنوع ہے۔
ملائیشین فلم سنسر بورڈ کے چئرمین عبدالحلیم عبدالحامد کا کہنا تھا 2ہفتے قبل ہی فلم پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر فلم کو ملائیشیا میں ریلیز کی اجازت دی جاتی تو خدشہ تھا کہ اس سے امن وامان کا مسئلہ پیدا ہوتا اور اسی خدشے کو مد نظررکھتے ہوئے فلم کو ریلیز کی اجازت نہیں دی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔