- امریکا کا حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرے کے لیے قطر پر دباؤ
- کراچی؛ پیپلزبس سروس میں اسمارٹ کارڈ سے ادائیگی کا نظام متعارف
- محسن نقوی کی اسٹیڈیمز کی اَپ گریڈیشن کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت
- پولیس کی زمینوں پر پیٹرول پمپ، دکانیں، فلیٹ اور دفاتر کی تعمیر کا انکشاف
- ضبط کی جانیوالی اسمگل گاڑیوں کی کم قیمت پر نیلامی کا انکشاف
- 9 ماہ میں 6.899 ارب ڈالرکی غیرملکی معاونت موصول
- پاکستان کے اخراجات آمدنی سے زیادہ ہیں، عالمی بینک
- کینیڈا میں خالصتان تحریک کے سکھ رہنما ہردیپ کے قتل میں ملوث 3 بھارتی گرفتار
- سمیں بلاک کرنے میں رکاوٹ بننے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- پی آئی اے کی خریداری میں مقامی سرمایہ کاروں کی بھی دلچسپی
- شعبۂ صحت میں پاکستان کا اعزاز، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں میں شامل
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
- ایف بی آر کا وصولیوں کیلیے جامع حکمت عملی وضع کرنیکا فیصلہ
- نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
- ’’اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا‘‘
- انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
- ایف آئی اے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہونے کیخلاف درخواست خارج
- پی ایس ایل9؛ بورڈ بعض اسٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا مختصر ٹریننگ کیمپ شروع
- سندھ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، پولیس کیخلاف شکایات سب سے زیادہ
سچن ٹنڈولکر نے بھی ووٹ کاسٹ کردیا، ساتھیوں کی سالگرہ پر مبارکباد
ممبئی: بھارت کے سابق عظیم بیٹسمین سچن ٹنڈولکر نے اپنی اہلیہ انجلی کے ہمراہ گذشتہ روز ووٹ کاسٹ کیا، یہ ان کی 41 ویں سالگرہ کا بھی دن تھا۔
انھوں نے ووٹ ڈالنے کے بعد ٹویٹر پراپنی تصویر دی اور کہا کہ ’میں نے ووٹ کاسٹ کردیا ہے، کیا آپ نے کیا؟ کیونکہ یہ ایک اہم قومی ذمہ داری ہے‘۔ سچن ٹنڈولکر خاص طور پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے یو اے ای سے ممبئی واپس آئے تھے، جہاں پر وہ آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کو مشاورت فراہم کررہے ہیں۔ سچن ٹنڈولکر کو بھارتی کرکٹرز کی جانب سے ٹویٹر پر سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی۔
ویرات کوہلی نے کہا کہ سچن ٹنڈولکر کو ہی دیکھ کر میں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تھی۔ ممبئی انڈینز کے روہت شرما نے کہا کہ ’ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ بدستور سچن کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کررہا ہوں‘۔ فکسنگ کے جرم میں تاحیات پابندی کا شکار ہونے والے شری شانتھ نے بھی ٹنڈولکر کو 41 ویں سالگرہ کی مبارکباد دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔