- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت مسلسل دوسرے روز کم
- کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار
- بھارتی فوج کی گاڑی نے مسافر بس اور کار کو کچل دیا؛ 2 ہلاک اور 15 زخمی
- کراچی میں 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی
- نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
- کوئٹہ؛ لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان اسمبلی کے باہر احتجاج 6 روز سے جاری
- حکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکم
- آئی ایم ایف کا پاکستان کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں خرابیوں پر اظہارتشویش
- کراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیا
- کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے
- کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
- جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق
- آزاد کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا احتجاج ختم کرنے کا اعلان
- جوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودا
- وزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلان
- طبی آلات کی چارجنگ، خطرات اور احتیاطی تدابیر
- 16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتون
- واٹس ایپ صارفین کو نئی جعلسازی سے خبردار رہنے کی ہدایت
- ممبئی میں مٹی کا طوفان، 100 فٹ لمبا بل بورڈ گرنے سے 14 افراد ہلاک
- غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں ہو رہی ، امریکا
شاہ رخ خان کے بعد چھوٹے خان بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کو تیار
ویب ڈیسک: بھارتی فلم نگری پر گزشتہ دو دہائیوں سے راج کرنے والے سپر اسٹار کنگ خان کے بیٹے آریان خان بھی بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے ذریعے دھوم مچانے کےلئے تیار ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مہیش بھٹ کی فلم ”عاشقی“ کے تیسرے سیکیوئل سے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہے ہیں جب کہ اس فلم میں ان کے ساتھ مرکزی کردار سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور ادا کریں گی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی ہمیشہ یہی خواہش رہی ہے کہ ان کا بیٹا بالی ووڈ میں ایک رومانوی ہیرو کے طور پر اپنا مقام بنائیں جس کے لئے فلم عاشقی کا تیسرا سیکیوئل بالکل درست انتخاب ہے۔
واضح رہے کہ شاہ رخ خان کا 17 سالہ بیٹا آریان خان اس وقت لندن میں تعلیم حاصل کررہا ہے تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ بالی ووڈ میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا پاتے ہیں یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔