- اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان اور جاپان 11 مئی کو فائنل میں مدمقابل آئیں گے
- سانحہ نو مئی کے خلاف پنجاب اور سندھ اسمبلی میں قرارداد کثرت رائے سے منظور
- کراچی میں نان کی قیمت 17 اور چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر
- اپنے کیخلاف کرپشن کیس بند کرانے پر فجی کے وزیراعظم کو ایک سال قید
- زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، 14 ارب 45 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
- دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کام کرنے کیلیے پُرعزم ہیں؛ امریکا
- وسیم جونیئر اور عامر جمال کو ٹیم میں ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
- 9 مئی کے ورغلائے لوگوں کو پہلے ہی شک کا فائدہ دے دیا، اصل مجرم کو حساب دینا ہوگا، آرمی چیف
- نو مئی: پی ٹی آئی کا ملٹری کیمروں کی ویڈیوز برآمدگی کیلیے سپریم کورٹ جانے کا اعلان
- محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری کردیا گیا
- توہین رسالت اور توہین قرآن کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سزائے موت
- فوج کی سیاست میں مداخلت نہیں ہونی چاہیے یہ آپ کا کام نہیں، عارف علوی
- عمران خان کا حکم؛ شیر افضل کو کور کمیٹی سے بھی نکال دیا گیا
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی
- چھوٹا سا غار جس میں داخل ہونے والے کی موت قطعی ہے
- بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رجحان قلبی مسائل کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق
- کوانٹم کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اہم پیشرفت
- 9 مئی والوں کو ایسی سزا دیں گے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
- نئے مالی سال میں دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرانے کا فیصلہ
- فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان نئے انٹرنیشنل روٹ کا آغاز
عامر خان کا والدہ کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار عامر خان نے اپنی والدہ زینت حسین کے علاج کیلئے چنائے شفٹ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
اداکارہ کی والدہ چنائے کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں اور میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اسپتال کے قریب ہوٹل میں چند ماہ کیلئے بکنگ کرائی ہے۔
عامر خان کی والدہ پچھلے برس اکتوبر میں دل کے دورے کا شکار ہوئی تھیں اور اس وقت سے ان کی طبیعت بہتر نہیں ہوئی۔
اداکار اپنی والدہ سے بہت قریب ہیں اور ’لال سنگھ چڈا‘ کے بعد انہوں نے کیریئر سے وقفہ لینے کا اعلان کیا تھا تاکہ وہ اپنی بیمار والدہ اور بچوں کو وقت دے سکیں۔
دوسری طرف عامر خان نے حال ہی میں اپنی نئی فلم ’ستارے زمین پر‘ بنانے کا اعلان کیا جس میں ان کے ساتھ جینیلا ڈی سوزا نظر آئیں گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔