- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایک رن سے شکست دے دی
- خیبر پختونخوا: صوبائی وزراء اور مشیروں کی مراعات میں اضافے کی سمری تیار
- فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
- چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
- وزیراعظم کی ہدایت پر کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13 اعلیٰ افسران عہدوں سے فارغ
- پتوکی کے دو بے گناہ نوجوان بھارت سے رہا ہوکر پاکستان پہنچ گئے
- بی آر ٹی کا مالی بحران سنگین، حکومت کا کلومیٹر کے حساب سے کرایہ بڑھانے کا فیصلہ
- محموداچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری، 27 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
- چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی شکوے شکایتوں سے بھری ملاقات
- لاہور؛ 10 سالہ گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر جھلس کر جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار
- اغوا برائے تاوان کی واردات کا ڈراپ سین؛ مغوی نے دوستوں کے ساتھ ملکر رقم کا مطالبہ کیا
- فیس بک کے بانی کو 50 کھرب روپے کا نقصان ہوگیا
- عازمین حج کیلئے خوشخبری، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ روڈ ٹومکہ میں شامل
- اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری میں تیزی، انڈیکس 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند
- بلدیہ پلازہ میں بیٹھے وکلا کمرے کا ماہانہ کرایہ 55 روپے دیتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
- ایک ہفتے کے دوران 15 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
- چینائی میں پاکستانی 19 سالہ عائشہ کو بھارتی شخص کا دل لگادیا گیا
- ڈی جی ایس بی سی اے نے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے افسر کو اپنا اسسٹنٹ مقرر کردیا
عالمی دباؤ، این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر
اسلام آباد: عالمی دبائو کے تحت مقامی و بین الاقوامی این جی اوز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ موخر، فنانس بل میں نئی شق کے ذریعے این جی اوز کو ایف بی آر میں اپنی آمدنی و اخراجات کے گوشوارے جمع کرانے اور ذرائع آمدن بتانے کا پابند کیا جائیگا۔
ایف بی آر کے ذمے دار ذرائع کے مطابق یورپی و دیگر مغربی ممالک کی حکومتوں کے شدید دبائو کی وجہ سے حکومت نے پاکستان میں کام کرنے والی مقامی و بین الاقوامی این جی اوز کی آمدنی پر ٹیکس عائد کرنے کا مجوزہ فیصلہ واپس لے لیا ہے تاہم فنانس بل 2014 میں ایک نئی شق شامل کیے جانے کا امکان ہے جس کے تحت پاکستان کے اندر کام کرنے والی تمام مقامی و بین الاقوامی این جی اوز، ٹرسٹ اور فائونڈیشن کو سالانہ ایف بی آر آمدنی و اخراجات کے گوشوارے جمع کرانا لازمی ہو گا جبکہ ذرائع آمدن کے بارے میں بھی بتانا ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔