- آصفہ بھٹو زرداری کی رکن قومی اسمبلی بننے کے بعد بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری
- افغانستان میں فائرنگ سے تین غیرملکی سیاح ہلاک
- ہیٹ ویو کی وجہ سے مارگلہ پہاڑیوں پر لگنے والی آگ شدت اختیار کرگئی
- کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق
- سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب
- صنعتوں کو کم لاگت پر بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائیں گے، وزیراعظم
- عمران خان کی رہائی کیلیے احتجاج، پی ٹی آئی قیادت کا کارکنان سے لازمی شرکت کا حلف
- شدید گرمی کے پیش نظرپنجاب میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
- وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کو یقینی بنانے کی ہدایت
- کراچی میں کال سینٹر میں فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق
- پی آئی اے کی نجکاری میں اہم پیش رفت، 8 کاروباری گروپس کا اظہار دلچسپی
- ممبئی کے کالج میں حجاب اور برقع پر پابندی عائد
- بانی پی ٹی آئی کیخلاف ٹیریان کیس ایک سال بعد سماعت کیلیے مقرر
- حکومت سندھ کا صوبے بھر میں مزید بسیں لانے کا فیصلہ
- ٓآرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی
- کینیڈین شہری نے کم وقت میں اسٹار وارز کی اسپیس شپ بنا ڈالی
- پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی
- مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
- فرانس میں نفرت آمیز سلوک؛ مسلمان دوسرے ممالک منتقل ہونے پر مجبور
- ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
گوگل کا آڈیو ایموجیز کے فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنے اسمارٹ فون صارفین کے لیے آڈیو ایموجیز متعارف کرانے جارہی ہے۔
9 ٹو 5 گوگل کے مطابق گوگل فون ایپ میں موجود ’آڈیو ایموجی‘ چھ مختلف ایموجیز پر مشتمل آوازیں ہے۔ ان آوازوں میں تالیوں کی، ڈرم کی اور رونے کی آوازوں سمیت دیگر آوازیں شامل ہیں۔ جن کو صارفین دوران کال ان ایموجیز کو استعمال کر سکیں گے اور ایموجیز کو دونوں جانب موجود افراد سن سکیں گے۔
فی الحال صارفین کو آڈیو ایموجی تک رسائی دو طریقوں سے دستیاب ہے۔ ایک تو اوور فلو مینو میں ایک بٹن دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کالنگ انٹرفیس پر ایک چپ ظاہر ہوتی ہے جس کی مدد سے ایموجی بھیجی جا سکتی ہے۔ تاہم، یہ بات واضح نہیں ایموجیز بھیجنے کے لیے دو طریقے کیوں پیش کیے گئے ہیں۔
گوگل کی جانب سے یہ اپ ڈیٹ فی الحال چند صارفین پر آزمائی جا رہی ہے جس کا مقصد اس میں موجود نقائص کو دور کرتے ہوئے تمام صارفین کے لیے متعارف کرانا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔