- ٹی 20 ورلڈ کپ، نیپال نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دے دی
- بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
- غلطیاں باربار دہرانے پر مصباح الحق کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید
- احسان سوات میں ری ہیبلی ٹیشن مکمل کریں گے
- بارش کی دخل اندازی ؛ آئی سی سی پر تنقید کے تیر برس پڑے
- اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو کپتانی کیلیے بہترین آپشن قرار دے دیا
- سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی
- فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
- پودے بھی اپنے اندر ذہانت رکھتے ہیں، ماہرین
ٹی20 ورلڈکپ؛ عثمان خان کی سلیکشن پر احمد شہزاد نے سوال اٹھادیا
![سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اوپنر کا الزام (فوٹو: ایکسپریس ویب)](https://c.express.pk/2024/05/2644170-ahmedshehzad-1716619238-402-640x480.jpg)
سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، اوپنر کا الزام (فوٹو: ایکسپریس ویب)
اوپنر احمد شہزاد نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کی ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ میں سلیکشن پر سوال اٹھادیا۔
نیوزی لینڈ کیخلاف انٹرنیشنل کیریئر میں مایوس کن آغاز کے بعد عثمان کو آئرلینڈ سے سیریز میں موقع نہیں دیا گیا تھا تاہم انہیں میگا ایونٹ کیلئے اسکواڈ حصہ بنانے پر احمد شہزاد نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
ایک انٹرویو میں احمد شہزاد نے کہا کہ سلیکشن کا عمل پرفارمنس کے بجائے خواہشات یا ہمدردی کی بنیاد پر چلایا جارہا ہے، انہوں نے سوال اٹھایا عثمان خان کو کس پرفارمنس کی بنیاد پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا؟۔
مزید پڑھیں: آئرلینڈ سے شرمناک شکست؛ احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے
قبل ازیں احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ایک ففٹی کی بنیاد پر پلئیرز کو ٹیم میں منتخب کرلیا جاتا ہے جبکہ ڈومیسٹک میں پلئیرز 8 سے 10 سال تک انتظار کرتے ہیں کہ انکا قومی ٹیم کی نمائندگی کیلئے نام آئے گا۔
مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان نے شائقین کے دل جیت لیے
واضح رہے کہ 5 سال سے قومی ٹیم میں کم بیک کی خواہش رکھنے والے احمد شہزاد ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل پرفارم کرنے کے باوجود پی ایس ایل میں جگہ نہیں بناسکے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔