- ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم میں فرسٹ چوائس وکٹ کیپر کیلئے کانٹے کا مقابلہ
- ہم محنت کش جگ والوں سے!
- کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع
- کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ آسٹریلوی اسکواڈ کا اعلان! مچل مارش مقرر
- کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار
- وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
- دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا
- میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی واحد دکان
- ایسٹرازینیکا کووِڈ ویکسین سنگین بیماری کا سبب بن سکتی ہے، کمپنی کا اعتراف
- لاکھوں صارفین کا ڈیٹا چُرا کر فروخت کرنے والے اکاؤنٹس پر پابندی عائد
- مالیاتی پوزیشن آئی ایم ایف کے معاشی استحکام کے دعوؤں پر سوالیہ نشان
- چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529 ارب کی ریکارڈ سطح پر
- یہ داغ داغ اُجالا، یہ شب گزیدہ سحر
- یکم مئی کے تقاضے اور مزدوروں کی صورت حال
- گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
- چیمپئنز ٹرافی 2025؛ ٹیموں کو شیڈول بھیج دیا ہے، چیئرمین پی سی بی
- پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
- یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
- بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
ہانگ کانگ میں کیش وین کے حادثے نے لوگوں کے وارے نیارے کر دیئے
ہانگ ہانگ سٹی: ہانگ کانگ میں کیش وین کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں کروڑوں ڈالرز سڑک پر بکھر گئے جس کے بعد لوگوں نے اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیش وین 6 کروڑ 80 لاکھ امریکی ڈالر کی رقم ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کر رہی تھی کہ اسے ضلع وین چائی کی مشہور شاہراہ پر حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ہر طرف نوٹ ہی نوٹ بکھر گئے، بس پھر کیا تھا سڑک کے اطراف کھڑے لوگوں نے فوری طورپر بہتی گنگا میں ہاتھ دھونا شروع کردیئے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائے حادثہ کو گھیرے میں لے کر لوگوں سے رقم واپس کرنے کی درخواست کی جب کہ پولیس کا کہنا تھا کہ جو شخص رقم واپس نہیں کرے گا اسے سنگین جرائم کا مرتکب قراردے کر اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
کیش وین کی سیکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے بعد تقریبا 3 کروڑ 50 لاکھ ہانگ کانگ ڈالر سڑک پر بکھر گئے جس میں سے پولیس نے 2 کروڑ ڈالر لوگوں سے واپس حاصل کر لئے جب کہ ڈیڑھ کروڑ ڈالر تاحال لوگوں کے پاس ہیں جن کی واپسی کے لئے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔