- مسلم لیگ(ن)، پی پی پی کے درمیان پاور شیئرنگ، بلاول کی بطور وزیرخارجہ واپسی کا امکان
- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
انوشکا شرما پر تنقید کے بعد بالی ووڈ اسٹارز ان کے دفاع میں سامنے آگئے
ممبئی: ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد بالی ووڈ ادکارہ انوشکا شرما کو کرکٹ شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا وہیں بالی ووڈ اسٹارز بھی ان کے دفاع میں سامنے آگئے۔
بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرانوشکا شرما کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ انوشکا پر تنقید کرنے والوں کی بیوی یا کوئی گرل فرینڈز نہیں جب کہ سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما ایک مدد کرنے والی دوست ہیں اور ان کی بے عزتی کا سلسلہ بند کیا جائے۔
اداکاررشی کپور کا کہنا تھاکہ انوشکا شرما پر جاہل اور بد تمیز لوگ تنقید کررہے ہیں ان لوگوں کے کچھ کہنے سے انوشکا کی عزت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا جب کہ اداکارہ دیا مرزا نے ٹوئٹر پر کہا کہ انوشکا شرما پر ہونے والی تنقید ناقابل قبول ہے۔
واضح رہے کہ بھارتی ٹیم کی شکست پر انوشکا شرما کو شائقین نے ٹوئٹر پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شکست کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔