- عامر جمال کا ورکشائر کے ساتھ معاہدہ، ٹی 20 بلاسٹ بھی کھیلیں گے
- پٹرولیم سیلرز ایسوسی ایشن نے پمپس بند کرنیکی دھمکی دیدی
- سیلز سسٹم تنصیب میں تاخیر پر ان پُٹ ٹیکس ایڈجسٹمنٹ میں کمی
- نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیر خزانہ
- 2023 میں پاکستان کو 2.35 ارب ڈالر فراہم کیے، ایشیائی بینک
- بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
- روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس، مارچ تک ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر ریکارڈ
- پٹرول، ڈیزل سستا ہونے کا امکان
- اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
- غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
- موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
- کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
- پاکستان ویسٹ انڈیز ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا
- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
امریکی مصنفہ نے ناول لکھنے کا معاوضہ 40 لاکھ ڈالر طلب کرلیا
نیو یارک: امریکی مصنفہ نے ناول لکھنے کا معاوضہ 40 لاکھ ڈالر یعنی پاکستانی 40 کروڑ روپے طلب کیا ہے جس کے تحت وہ 2 کتابیں تحریر کریں گی۔
امریکی مصنفہ نکول کروس کے ناول کی پہلی کتاب کا نام ’’لیٹ ونڈر‘‘ اور دوسری ’’ ہاؤ ٹو بی مین‘‘ ہے جن میں سے پہلی کتاب میں زندگی کی تمام معلوم حقیقتوں کی مخالف سمت میں سفر کی روداد ما بعد الطبیعیاتی (میٹافزیکل) انداز میں بیان کیا جائے گا جب کہ دوسری کتاب میں مردانگی، تاریخ، شخصی آزادی اور مردو خواتین کے درمیان تعلقات پر افسانے اور مختصر کہانیاں شامل ہوں گی۔
اس سے قبل نکول کروس کا سال 2002 میں ناول ’’ مین واکس انٹو دی روم‘‘ شائع ہوا تھا جسے کئی ایوارڈ بھی ملے جب کہ مصنفہ کے 2 ناولوں کے 35 زبانوں میں ترجمے بھی کیے جاچکے ہیں اس کے علاوہ مصنفہ کے ناول ’’ہسٹری آف لَو‘‘ نے بے پناہ مقبولیت بھی حاصل کی جس پر وارنر برادرز کی جانب سےفلم بھی بنائی جارہی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔