- سندھ ہائیکورٹ کا تھانوں کی زمین پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم
- انتخابی فائدے کیلیے مودی مسلم دشمنی میں زہرآلود تقاریر کررہے ہیں، عالمی میڈیا
- سرحدی کشیدگی؛ ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ
- اے ڈی بی اور ملکی اداروں کا معاشی کارکردگی پراطمینان کا اظہار
- کراچی:غیرقانونی تعمیرات کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کاحکم
- سندھ کابینہ، گاڑیوں کی پریمیم نمبر پلیٹس متعارف کرانیکا فیصلہ
- لاہور؛ نوبیاہتا دلہن کی فلیٹ سے پھندا لگی لاش برآمد
- لائیک، شیئر اور فالوورز برائے فروخت
- آئی ایم ایف مشن کی آمد سے قبل بجٹ اہداف مکمل کرنے کا فیصلہ
- تجارتی خسارے میں 17 فیصد کمی، برآمدات میں 9.10 فیصد بڑھیں
- پاکستان کا پہلا قمری خلائی مشن آج چین سے لانچ ہوگا
- میگا ایونٹ سے قبل پاکستانی بالنگ لائن کی تعریفیں ہونے لگیں
- مکارم اخلاق
- مستحکم ازدواجی زندگی مگر کیسے۔۔۔۔۔!
- کوہلی کو پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
- اے این ایف کارروائیوں میں 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد
- ریپ کیس، لامی چینی بے گناہ ہونے کی پھر دہائی دینے لگے
- احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
- پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی
- شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، 21 زخمی
انوشکا شادی سے پہلے ہی پیا گھر سدھار گئیں
ممبئی: ویرات اور انوشکا میڈیا کی نظروں سے تو دور رہنے کی کوشش کررہے ہیں تاہم انہیں کیمرے کی آنکھ نے نئی دلی میں ایک ساتھ دیکھ لیا ہے۔
بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی اور بالی ووڈ حسیناانوشکا شرما کا تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور آج کل دونوں دلی میں زیادہ تروقت ساتھ گزاررہے ہیں جہاں انوشکا کا قیام بھی اپنے سیاں ویرات کے گھر میں ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق انوشکا اور ویرات کو نئی دلی کے ہوٹل میں کھانا کھاتے دیکھا گیا تاہم اس موقع پر دونوں اسٹارز نے مداحوں کو آٹوگراف دینے سے انکار کردیا۔ دوسری جانب 3 اپریل کو بھارتی کرکٹر سریش رائنا کی شادی میں بھی دونوں ایک ساتھ شرکت کریں گے۔
واضح رہے کہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں بھارت کی آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بعد شائقین کرکٹ نے انوشکا شرما کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شکست کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔