- کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک
- مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان
- لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا
- گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید
- فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت
- پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر منتخب
- وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم
- باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا
- شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
- فواد چوہدری 9 مئی سے جڑے 8 مقدمات میں شامل تفتیش
- آڈیو لیکس کیس میں آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائد
- ملازمت کے امیدوار کا آجر کو سی وی دینے کا انوکھا طریقہ
- اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین
- ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
- باکسر عامر خان کو پاک فوج نے اعزازی کیپٹن کے رینکس سے نواز دیا
- ایپل کی آئی فون صارفین کو مشکل سے نکالنے کے لیے کوشش جاری
- پی ٹی اے کا نان فائلرز کی سم بلاک کرنے سے انکار
- عالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر برہم، انصاف میں مداخلت قرار دے دیا
- صدر نے تین صوبوں کے گورنرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی
- سی ایس ایس نتائج کا اعلان، کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی
گوگل کا’’موبائل فرینڈلی‘‘ سائٹس کو ترجیح دینے کا فیصلہ
معروف سرچ انجن ’’گوگل‘‘ سرچ کے طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کر رہا ہے جس کے بعد ’’موبائل فرینڈلی‘‘ یعنی موبائل آلات پر صحیح طریقے سے چلنے والی ویب سائٹس کو ترجیح دی جائے گی۔
گوگل انتظامیہ کے مطابق دنیا میں لوگوں کی بڑی تعداد اب موبائل پر انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے مختلف چیزیں سرچ کرتے ہیں اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ سائٹس ایسی ہوں جنھیں لوگ اپنے موبائل آلات پر آسانی سے پڑھ سکیں لہٰذا 21 اپریل سے جب صارفین گوگل پر کوئی چیز سرچ کریں گے تو جو سائٹس موبائل فرینڈلی ہوں گی وہ سرچ میں پہلے نظر آئیں گی۔
انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گوگل ویب سائٹس کو موبائل فرینڈلی بنانے کے لئے ’’ڈویلپر ٹول‘‘ کی سہولت بھی دے رہا ہے جو سائٹس کو موبائل فرینڈلی بنانے میں مدد گار ثابت ہوں گے۔
واضح رہے کہ کسی ویب سائٹ کے موبائل فرینڈلی ہونے کے لئے لکھائی کا سائز اور موبائل کی اسکرین پر اس کا پورا آنا سمیت کچھ چیزوں کا ہونا ضروری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔