- پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
- بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل مچل مارش کی فٹنس سوالیہ نشان بن گئی
- سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی
- 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو جلد از جلد سزا دینی پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
- حزب اللہ کا صیہونی ریاست پر ڈرون حملہ؛ 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
- دوسری شادی پر بیوی نے بھری عدالت میں شوہر کی پٹائی کردی
- سعودی اور امریکی افواج کی مشترکہ جنگی مشقوں کا آغاز ہوگیا
- ٹیلی کام کمپنیاں 5 لاکھ سے زائد نان فائلرز کی موبائل سِمز بلاک کرنے پر رضامند
- عدلیہ میں مداخلت ہے، جسٹس اطہر؛ تو پھر آپ کو یہاں نہیں بیٹھنا چاہیے، چیف جسٹس
- برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند
- جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
- گندم کی نئی قیمت مقرر کرنے کی درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب
- ٹی20 ورلڈکپ سے قبل ریکارڈ بُک بابراعظم کے انتظار میں! جانیے
- ایشیائی باشندے نے محبوبہ کو قتل کرکے دکان کو آگ لگادی؛3 پاکستانی زخمی
- سندھ ہائیکورٹ کا سڑکوں سے غیر قانونی بچت بازار اور رکشہ اسٹینڈز ہٹانے کا حکم
- بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
- پختونخوا کی گورننس زیادہ بہتر نہیں، نفرتوں کا خاتمہ کروں گا، گورنر کے پی کے
- بھارت میں افغان قونصلر جنرل 25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیں
- ٹی20 ورلڈکپ؛ کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی ہے؟ نئی بحث چھڑگئی
امریکا میں رانگ نمبر نے منشیات فروش کو قانون کے جال میں پھنسا دیا
نارتھ کیرولینا: امریکا میں ایک منشیات فروش نے منشیات بیچنے کا میسج غلط نمبر پر بھیج دیا جس کے بعد وہ قانون کے شکنجے میں پھنس گیا۔
امریکا میں منشیات فروش نے اپنے موبائل فون سے ایک شخص کو کوکین اور کریک کے متعلق ٹیکسٹ کیا جو اس کے خیال میں کسی ’’رکی‘‘ نامی شخص کا تھا لیکن وہ ریاست نارتھ کیرولینا کے بیورو آف انویسٹی گیشن کے ایک اہلکار کا موبائل نمبر نکلا جس نے نمبر موصول ہوتے ہی منشیات فروش کے خلاف کھوج شروع کردی۔
انویسٹی گیشن اہلکار نے نشہ آور ادویات خریدنے کے لیے اس منشیات فروش سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا اور بعد ازاں اسے چالاکی سے گرفتار کرلیا جب کہ اس کے قبضے سے منشیات بھی برآمد کرلی گئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔