- لاہور؛ غیرت کے نام پربیٹی کو قتل کرنے والے والدین گرفتار
- ’آئرلینڈ کیخلاف شکست کی وجہ انفرادی ریکارڈز کو ترجیع دینا تھا‘
- غیر ذمہ دارانہ بیانات پر شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری
- میٹرک بورڈ کراچی بے بس؛ ایک اور پرچہ امتحان سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل
- آئرلینڈ سے شرمناک شکست؛ احمد شہزاد نے بھی تنقید کے نشتر چلادیئے
- غزہ میں بم دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی
- اسرائیل نے غزہ میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال میں عالمی قوانین کی ممکنہ خلاف ورزی کی، امریکا
- آئرلینڈ سے شکست؛ کپتان کی تبدیلی کو راشد لطیف نے بڑی وجہ قرار دیا
- سی آئی اے پولیس انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
- پنجاب میں 29 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرلز برطرف
- آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی
- آئرلینڈ سے شکست خوردہ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے نام ایک اور ریکارڈ
- وزیراعلیٰ گورنر ہاؤس پر قبضے کی دھمکی نہ دیں، منہ توڑ جواب دیا جائیگا، گورنر کے پی
- نیویارک اسٹیڈیم میں رنز کے طوفان کی پیشگوئی
- بابراعظم کی 38 ویں ففٹی؛ ریکارڈ میں کوہلی کے برابر آگئے
- حیدر آباد؛ ریلوے ٹریک پر علی الصبح زوردار دھماکا
- پاک بھارت معرکے سمیت نیویارک میں میچز کے ٹکٹ فروخت کیلیے پیش
- ٹیکس نظام ڈیجیٹلائزیشن جدت کی جانب اہم قدم ہے، محمد اورنگزیب
- پاکستان، ایگزم بینک میں ترقیاتی منصوبوں پرعملدرآمد کا معاہدہ
- دلی کے وزیر اعلیٰ جیل سے رہا، مودی کی آمریت کیخلاف لڑنے کا اعلان
خبردار! خواتین کا چست جینز پہننا ان کے لئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے، تحقیق
سڈنی: آسٹریلین ڈاکٹروں نے خبردار کیا ہے کہ چست جینز پہننے سے خواتین کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
بین الاقوامی تحقیقی جریدے ’’جرنل آف نیورولوجی ، نیوروسرجری اینڈ سائیکیٹری‘‘ میں آسٹریلوی ماہرین کی شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق چست جینز پہننے سے رانوں اور ٹانگوں کے دورانِ خون پر منفی اثر پڑتا ہے اور پیروں کے ہونے کا احساس بھی جاتا رہتا ہے اور یہ احساس کئی گھنٹوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست جینز پہننے سے ٹانگوں کے نچلے حصے پر موجود اعصابی ریشے بہت دیر تک دبائے رہنے سے وہاں خون فراہم رگوں اور پٹھوں کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد مکمل طور پر چلنے پھرنے سے معذور بھی ہوسکتا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔