- مزدور خوشحال، ملک خوشحال ... انقلابی اقدامات اٹھانا ہونگے!
- ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاک
- آئس کریم کیوں نہیں دی؟ عدالت کا آن لائن ڈلیوری ایپ پر ہزاروں کا جرمانہ
- ہبل ٹیلی اسکوپ میں خرابی، ناسا نے دوربین کے تمام آپریشنز معطل کردیے
- لفٹ استعمال کرنے کے عادی افراد میں جلد موت کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
- ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکراللہ مروت بازیاب ہوگئے، بیرسٹر سیف
- جسٹس بابر ستار کی وضاحت سے کنفیوژن بڑھ گئی: فیصل واوڈا
- کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
- خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
- وفاقی اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے فنڈز کیلئے وزیراعلیٰ سندھ سے مدد طلب کرلی
- پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے، ڈائریکٹر آئی ایم ایف
- ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہرادیا
- کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار کی تزئین و آرائش اور مرمت مکمل
- پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
- مردان میں انسداد تجاوزات آپریشن میں قبضہ مافیا کی فائرنگ سے ریلوے پولیس کے دو اہلکار شہید
- وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات، نئے قرض پروگرام پر تبادلہ خیال
- آپ کا مشن ہمارا مشن، پاکستان کی ترقی ہماری ترقی ہے، سعودی وزرا کی وزیراعظم کو یقین دہانی
- روس؛ فوربز سے منسلک صحافی فوج سے متعلق فیک نیوز پھیلانے کے الزام میں نظربند
- کراچی میں سال کا گرم ترین دن ریکارڈ
- آئی پی ایل: ٹم ڈیوڈ کا چھکا پکڑنے کی کوشش میں تماشائی زخمی ہوگیا
فوٹو گرافر پر حملہ؛ نومی کیمبل کو 6 ماہ قید کی معطل سزا
میلان: برطانیہ کی سابق سپر ماڈل نومی کیمبل پر فوٹو گرافر پر حملہ کرنے اور اسے زخمی کرنے کا الزام ثابت ہوگیا، اٹلی کی عدالت نے انھیں 6 ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے، نومی کیمبل اگر آئندہ 6 ماہ کے دوران دوبارہ ایسے کسی جرم کا ارتکاب کریں گی تو انھیں فوری طور پر 6 ماہ کے لیے جیل بھیج دیا جائے گا۔
ماڈل نے سزا کے خلاف اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فوٹو گرافر پر حملے کا یہ واقعہ 2009 میں پیش آیا تھا جب 45 سالہ نومی کیمبل اپنے عرب پتی روسی دوست ولادی میر ڈرونن کے ہمراہ اٹلی میں سیر کررہی تھیں۔ فوٹو گرافر گیٹانو ڈی جیووانی نے ان کی اور ولادی میر کی تصویر لینے کی کوشش کی جس پر نومی نے غصے میں آکر فوٹو گرافر کو اپنا ہینڈ بیگ مارا تھا۔ فوٹو گرافر نے ان کے خلاف عدالت میں کیس کر دیا جس میں اس نے موقف اختیار کیا کہ نومی کیمبل نے ان پر بیگ سے حملہ کیا اور ان کی آنکھ نوچی جس سے وہ زخمی ہوئے اور انھیں تندرست ہونے میں تین دن لگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔