- تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، 'تحقیقاتی، ڈیٹا پر مبنی صحافت ماحولیاتی رپورٹنگ کے لئے ناگزیر ہے'
- پی ٹی آئی نے 9 مئی کو احتجاج کا پلان ترتیب دے دیا
- گندم اسکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی کل رپورٹ پیش کرے گی
- اے آئی ٹیکنالوجی نایاب عوارض کی قبل از وقت تشخیص کرسکتی ہے، تحقیق
- لِنکڈ اِن نے صارفین کے لیے گیمز متعارف کرا دیے
- خاتون کو 54 سال سے گمشدہ اپنی منگنی کی انگوٹھی واپس مل گئی
- پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم دورے پر برطانیہ پہنچ گئی
- اسلام آباد پر حملے کی دھمکی دینے والے کا حشر 9 مئی والوں جیسا ہوگا، شرجیل میمن
- کراچی؛ 50 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
- نائلہ کیانی کا مختصر مدت میں11بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا ریکارڈ
- 14 سالہ بہن نے موبائل پر لڑکوں کیساتھ دوستی سے منع کرنے پر بھائی کو قتل کردیا
- اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نےجنوبی کوریا کو ہرا کرمسلسل دوسری کامیابی سمیٹ لی
- وائٹ ہاؤس کے دروازے سے پُراسرار طور پر کار ٹکرا گئی؛ الرٹ جاری
- امن سبوتاژ کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعلٰی بلوچستان
- مشی گن یونیورسٹی میں تقسیم اسناد کی تقریب اسرائیل کیخلاف مظاہرہ بن گئی
- اوآئی سی ممالک غزہ میں جنگ بندی کیلئے مل کرکام کریں، وزیرخارجہ
- اوور بلنگ پر بجلی کمپنیوں کے افسران کو 3 سال کی سزا کا بل منظور
- نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشش؛ 2 نوجوان مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل
- ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو کتنا انعام ملے گا؟ محسن نقوی نے اعلان کردیا
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیں
عامرخان اورعالیہ نے میلہ لوٹ لیا
ممبئی: فلم فئیر ایوارڈز کا میلہ اداکارعامر خان اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے نام رہا جس میں عامر خان کو فلم “دنگل” کے لیے بہترین اداکار جبکہ عالیہ بھٹ کو فلم “اڑتا پنجاب” کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے 62 ویں فلم فیئرایوارڈزمیں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کو ان کی نئی ریلیز ہونے والی فلم “دنگل” کے لیے بہترین اداکارجبکہ اداکارہ عالیہ بھٹ کو فلم “اڑتا پنجاب” کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
The #Dangal reigning streak continues!@aamir_khan's blockbuster wins the award for Best Film. pic.twitter.com/CSmFpJyttd
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
The supremely talented @aliaa08 takes home the Best Actor (Female) Award for #UdtaPunjab. pic.twitter.com/cAz0tVNk3R
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
فلم فئیر ایوارڈز میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ بھی “دنگل” کے نام رہا جب کہ اسی فلم کے ہدایتکار “نتیش تیواری” نے بھی بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔
.@niteshtiwari22's reaction after winning at the 62nd #JioFilmfareAwards. pic.twitter.com/tGtj1hnvUx
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
فلم فئیرایوارڈز میں ناقدین کی جانب سے بہترین اداکار کا ایوارڈ شاہد کپور کو ان کی فلم “اڑتا پنجاب” اور منوج باچپائی کو “علیگڑھ” جبکہ اداکارہ سونم کپور کو ان کی فلم “نیرجا” پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔
.@shahidkapoor's reaction after winning at the 62nd #JioFilmfareAwards. pic.twitter.com/4UV7Bl8PTk
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
#JioFilmfareAwards @sonamakapoor bags the Critics' Award For Best Actor (Female) for her performance in #Neerja, that took 2016 by storm pic.twitter.com/BIf6GGZJSu
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
دوسری جانب بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ لیجنڈ اداکاررشی کپورکو فلم “کپوراینڈ سنز” جبکہ بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ شبانہ اعظمی کو فلم “نیرجا” پر دیا گیا۔
.@AzmiShabana's reaction after winning at the 62nd #JioFilmfareAwards. pic.twitter.com/4XMp2WDsba
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
Actor par excellence, @chintskap wins the award for Best Actor In A Supporting Role (Male) for #KapoorAndSons. pic.twitter.com/ZP5FG5wwuv
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
ایوارڈ میں بہترین میوزک البم کا ایوارڈ پریتم کو فلم “اے دل ہے مشکل” کے لیے دیا گیا۔
.@ipritamofficial's reaction after winning at the 62nd #JioFilmfareAwards. pic.twitter.com/THJWUQlA6T
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
فلم فئیرایوارڈز میں بہترین پلے بیک سنگرگلوکارکے لیے اریجیت سنگھ کو ان کے گانے “اے دل ہے مشکل” جب کہ گلوکارہ نیہا بھاسن کو فلم “سلطان” کے گانے جگ گھومیا پردیا گیا۔
Arijit Singh wins the award for Best Playback (Male) for Ae dil hai mushkil from #AeDilHaiMushkil. pic.twitter.com/crM1pOdObd
— Filmfare (@filmfare) January 14, 2017
ایوارڈزمیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ماضی کے لیجنڈ اداکارشتروگن سنہا کو دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔