- غیرملکی کمپنی پاکستان میں لائٹ ویٹ طیاروں کی مینوفیکچرنگ پر آمادہ
- ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 2 اہلکار جھیل میں ڈوب کر ہلاک
- ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیل
- ایوان صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، طلبا کی حفاظت کیلیے اقدامات کی ہدایت
- اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی
- کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے
- امتحانات آن لائن لیے جائیں گے، طلبا اپنے وطن واپس جاسکتے ہیں، کرغز وزارت تعلیم کا اعلامیہ
- راولپنڈی پولیس پر حملوں میں ملوث دہشت گرد ٹانک میں ہلاک
- آکسفورڈ یونی ورسٹی میں فلسطین کیلئے موت کا احتجاج
- اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ
- اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہید
- ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا
- ٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرل
- کرغز حکومت کی درخواست پر وزیر خارجہ سمیت پاکستانی وفد کا دورہ بشکیک منسوخ
- کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
- مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے میجر نے گولی مار کر خودکشی کرلی
- وزیراعظم کی کرغزستان سے زخمی طلباء کو فوری وطن واپس لانے کی ہدایت
- لاہور؛ سب انسپکٹر کا ٹریفک اسسٹنٹ پر بہیمانہ تشدد، ویڈیو وائرل
- ثقلین مشتاق نے آل ٹائم ون ڈے الیون کا انکشاف کردیا
سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ہیرو کون؟
ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان کی پہلی فلم میں ان کا ہیرو کون بنے گا کئی دنوں سے بالی ووڈ میں یہ موضوع زیر بحث ہے لیکن آخر کار اب سارہ کا ہیرو سامنے آہی گیا۔
بھارتی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سارہ خان بالی ووڈ کے نامور ہدایت کار ابھیشیک کپور کے ساتھ پہلی فلم’ کیدار ناتھ ‘کرنے جارہی ہیں اس فلم میں وہ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ رومانوی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: سیف علی کی بیٹی سارہ بالی ووڈ نگری میں انٹری دینے کو تیار
ابھیشیک کپور نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی فلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے سارہ اور سشانت کی فلم میں موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کافی عرصے سے بالی ووڈ میں سارہ خان کے بارے میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ نامور ہدایت کار کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیر کے سیکویل میں ٹائیگر شروف کی ہیروئن بنیں گی لیکن اب یہ تمام افواہیں دم توڑ گئی ہیں۔
خیال رہے کہ ابھیشیک کپور نے 2013 میں سشانت سنگھ کے ساتھ فلم کائی پوچے بنائی تھی جس نے سشانت پر بالی ووڈ کے دروازے کھول دئیے تھے وہ اب تک کئی کامیاب فلموں میں کام کرچکے ہیں جن میں پی کے،ایم ایس دھونی، ان کہی کہانی اور شدھ دیسی رومانس وغیرہ شامل ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔