دبئی میں روبوٹ پولیس اہلکار افطار کی توپ چلانے لگے

این این آئی  اتوار 4 جون 2017
روبوٹ نے فوجی سلامی پیش کی اور وہاں موجود حاضرین نے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ فوٹو: نیٹ

روبوٹ نے فوجی سلامی پیش کی اور وہاں موجود حاضرین نے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ فوٹو: نیٹ

دبئی: دبئی میںروبوٹ پولیس اہل کار اِفطار کی توپ چلانے لگے۔

گزشتہ ماہ دبئی میں پہلے اسمارٹ روبوٹ پولیس اہل کار کو متعارف کرایا گیا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ پولیس روبوٹ اب دبئی میں دنیا کے بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کے سامنے ڈاؤن ٹاؤن میں افطار کی توپ کے برابر کھڑا نظر آیا۔ اس دوران روبوٹ نے فوجی سلامی پیش کی اور وہاں موجود حاضرین نے اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔