تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

لاک ڈاؤن سے پہلے بازاروں میں شدید رش، ایس او پیز نظرانداز

محدوداوقات کے سبب بازاروںاورمارکیٹوں میں رش بڑھ گیا، خریداروں کی کوشش تھی کہ آخری روزکسی طرح کپڑے اور جوتے خرید لیں۔

May 9, 2021

ضمنی انتخاب کے نتائج پر تحفظات، الیکشن کمیشن کو شفافیت کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے

تحریک انصاف کی بدترین شکست پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔

May 5, 2021

کورونا وبا مہنگائی، رمضان میں عوام کی قوت خرید جواب دے گئی

متوسط اور غریب علاقوں میں پکوڑے، سموسے اور دیگر افطارکے لوازمات کی فروخت کے اسٹالز محدود پیمانے پرلگائے گئے ہیں۔

May 1, 2021

کورونا لہر خطرناک رخ اختیار کرنے لگی، روک تھام کے لئے سخت اقدامات کی ضرورت

پچھلے 7 روز میں سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔

April 28, 2021

مخیر حضرات میدان میں آگئے، غریبوں، یتیموں اور مساکین میں راشن تقسیم

سماجی تنظیموںکی جانب سے یکم سے25 رمضان تک لاکھوں بے سہارا غریب اور مستحق خاندانوں کی امداد کی جاتی ہے۔

April 20, 2021

وفاق کا جید علما کی مدد سے مذاکراتی آپشن اختیار کرنے کا عندیہ

وفاقی حکومت کی مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بعد مذاکراتی عمل کےلیے باضابطہ رابطے کیے جائیں گے

April 19, 2021

کراچی میں عوام نے کورونا ایس او پیز ہوا میں اڑا دیئے

اہل کراچی کورونا ایس او پیز پر عمل کےلیے بالکل تیار نہیں، کیسز بڑھنے کا خدشہ، ضلعی انتظامیہ کی نمائشی کارروائیاں

April 19, 2021

عوامی غیر سنجیدگی؛ مکمل لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اعلانات تو کیے جاتے ہیں لیکن ان پر عملدرآمد ہوتا ہوا نظر نہیں آتا۔

April 7, 2021

کورونا...عوامی لاپرواہی کے باعث حکومت سخت اقدامات پر مجبور

ایک جانب ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب کراچی کو سیاسی جماعتوں نے اپنی سرگرمیوں کا مرکز بنایا ہوا ہے۔

March 31, 2021

کورونا سے بیروزگاری میں اضافہ، گھریلوخواتین نے ہوم کچن سروس کا آغازکردیا

لاک ڈاؤن لگا تودونوں بیٹے بیروزگار ہو گئے، گھرکابجٹ آؤٹ ہوا اور ہم شدید مالی پریشانی کا شکا رہوگئے،شہنازخان

March 29, 2021
8