تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

پاکستان کی امریکا کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات کی پالیسی جاری رہے گی

منتخب امریکی صدر کی نئی حکومت کے ساتھ پاکستان کی حکومت آئندہ کے تعلقات کے حوالے سے رابطے بھی کرے گی۔

November 5, 2020

کورونا کی دوسری لہر کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کی ضرورت

کراچی میں کورونا بے قابو ہونے کے باوجود عوام ماسک کے استعمال سمیت دیگر ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے تیار نہیں ہیں۔

November 4, 2020

جشن میلا النبیﷺ، جھنڈوں، بیجز اور جھالر لائٹوں کی فروخت بڑھ گئی

لوگوں کی بڑی تعداد ہول سیل سے خریداری کو ترجیح دے رہی ہے، دکاندار فہد فیروز ،ہر علاقے میں محافل کا انعقاد

October 28, 2020

روزانہ اموات، شہری کورونا وائرس کی ہیبت ناکی سے بے خبر

کوروناکیسزدوبارہ تیزی،شہری معمول کی زندگی میں مگن،ماسک پہنناتوہین اورپہننے والوں کامذاق اڑایا جانے لگا

October 24, 2020

کورونا کیسز، وفاق کا مختلف آپشنز پر بتدریج عملدرآمد کا فیصلہ

منی مائیکرو مائیکرو لاک ڈاؤن پھرلگانے کا فیصلہ صوبوں کی مشاورت سے ہوگا

October 24, 2020

پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ اور کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ

اپوزیشن کے اہم رہنما کی گرفتاری نے سندھ حکومت کو وضاحتیں دینے پر مجبور کردیا ہے

October 21, 2020

پی ڈی ایم تحریک سے پی ٹی آئی حکومت کی رخصتی کے امکانات کم

پی ڈی ایم یہ بتانے میں قاصر ہے ان کے مطالبات کس طرح منظور ہوں گے یہ کون منظور کرائے گا؟۔

October 20, 2020

نواز شریف نے گلے میں تکلیف کے سبب خطاب نہیں کیا، مشاہد اللہ

فی الحال خطاب نہ کریں، پی ڈی ایم رہنما، گلے میں تکلیف کے باعث خطاب نہ کیا، مشاہد اللہ

October 19, 2020

اپوزیشن اسمبلیوں سے استعفے آخری حربے کے طور پر استعمال کریگی

پی ڈی ایم کے جلسوں میں حکومت سے مستعفی ہونے اور نئے الیکشن کے مطالبات ہونگے

October 17, 2020

کراچی میں عالم دین کی شہادت، فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی سازش

کراچی علماء کمیٹی نے حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ شہید مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کو گرفتار کرے۔

October 14, 2020
13