- ٹی 20 ورلڈ کپ، نیپال کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ مشکلات کا شکار
- ٹی 20 ورلڈ کپ، نیدرلینڈز کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
- بجٹ منظوری کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع
- غلطیاں باربار دہرانے پر مصباح الحق کی پاکستان ٹیم پر شدید تنقید
- احسان سوات میں ری ہیبلی ٹیشن مکمل کریں گے
- بارش کی دخل اندازی ؛ آئی سی سی پر تنقید کے تیر برس پڑے
- اینڈی فلاور نے محمد رضوان کو کپتانی کیلیے بہترین آپشن قرار دے دیا
- سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی
- فلسفۂ قربانی اور عصرِ حاضر
- عیدالاضحیٰ پر صدرمملکت اور وزیراعظم کی جانب سے قوم کو مبارک باد
- ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبےسے منائی جائے گی
- کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بے قابو گائے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
- موٹروے پولیس نے لاکھوں کے گم شدہ زیوارت خاتون کو لوٹا دیے
- ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک
- آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو شکست، پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں سفراختتام پذیر
- اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج، 7 گرفتار
- بھارت: سیلون میں اپنے لعاب سے مساج کرنے والا حجام گرفتار
- ایک سیاسی جماعت ملک سے باہر بھی پاکستان کے خلاف سازش کر رہی ہے، بیرسٹرعقیل ملک
- پاکستان ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر تمیم اقبال کی شاہد آفریدی سے اپیل
- ایس ایس جی سی کا عید کے پہلے دو دنوں میں گیس کی بندش نہ کرنے کا اعلان
بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ، نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں پولنگ
![بھارت میں انتخابی عمل 7 مرحلوں پر مشتمل ہے:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/05/2644113-indiaelectionsbeginx-1716610553-426-640x480.jpg)
بھارت میں انتخابی عمل 7 مرحلوں پر مشتمل ہے:فوٹو:فائل
نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دارالحکومت نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 58 سیٹوں کے لیے پولنگ ہورہی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں موجودہ وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی(عاپ) اور وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
سال 2019 کے انتخابات میں بی جے پی نے حیرت انگیز طور پر نئی دہلی کی تمام 19 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ ساتویں اور آخری مرحلے میں 57 سیٹوں کے لیے ووٹنگ یکم جون کو ہوگی جبکہ نتائج کا اعلان 4 جون کو کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
بھارتی انتخابات کا چھٹا مرحلہ مکمل ہونے پر لوک سبھا کی 486 میں سے 543 نشستوں پرعوامی نمائندوں انتخاب مکمل ہوجائے گا۔بھارت میں 7 مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کا آغاز 19 اپریل سے ہوا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔