- ٹی20 ورلڈکپ؛ نیوزی لینڈ کی یوگنڈا کو 9 وکٹوں سے شکست
- ٹی20 ورلڈکپ؛ جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دیدی
- کراچی؛ ڈاکو بکروں سے لدا ٹرک اور شہری سے 20 لاکھ لوٹ کر فرار
- وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان
- ٹی 20 ورلڈ کپ: امریکا آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈ کپ سے باہر
- کراچی: ٹریفک چالان سندھ میں نان ٹیکس آمدنی کا بڑا ذریعہ بن گیا
- نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دی
- ٹیکس وصولیوں کا ہدف، ایف بی آر ملازمین کی ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ختم
- مہنگائی کی رفتار مزید بڑھ گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی
- کراچی میں عیدالاضحیٰ کے ایام میں آلائشیں سڑکوں پر پھینکنے پر پابندی
- کراچی میں دو ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی
- وزیر اعظم کا صنعتوں کیلیے بجلی کی قیمت 10 روپے 69 پیسے فی یونٹ کم کرنے کا اعلان
- چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم، خودمختار بورڈ کے تحت چلایا جائیگا
- عید الاضحی پر پشاور بی آر ٹی سروس بند نہ کرنے کا اعلان
- نان فائلر سپلائرز پر ٹیکس لگاتے ہیں تو فائلر انہیں بچانے آتے ہیں، چیئرمین ایف بی آر
- وفاقی بجٹ آئی ایم ایف قرض پروگرام کیلیے معاون ہے مگر مہنگائی بڑھے گی، موڈیز
- پی ٹی آئی نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دے دیا
- ریاستی ادارے ہمارے رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا فضل الرحمان
- انٹربینک میں ڈالر کی قیمت کم اور اوپن مارکیٹ میں مستحکم
- سندھ حکومت ملکی و غیر ملکی 1341 ارب روپے کی مقروض نکلی
پاکستان کو 10 ماہ میں 7.142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
![اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/05/2644139-loan-1716614734-197-640x480.jpg)
اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ فوٹو: فائل
اسلام آباد: پاکستان کو جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر غیرملکی معاونت گرانٹس اور قرضوں کی شکل میں موصول ہوئے ہیں۔
وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال جولائی سے لیکر اپریل کے اختتام تک پاکستان کو دوطرفہ، کثیرالجہتی اور دیگرشراکت داروں و اداروں کی جانب سے مجموعی طور پر 7.142 ارب ڈالر کی غیرملکی معاونت موصول ہوئی۔
اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔