تازہ ترین 
< >
rss

 عامر خان

ضرورت مندوں کی مدد کیلیے کم عمر طلبہ بھی میدان میں آگئے

فلاحی تنظیم ’’ہمدرد ہاتھ کی جانب سے اقلیتی برادری،خواجہ سراؤں، ایڈزسے متاثرہ مریضوں اورماہی گیروں میں راشن بیگس تقسیم

May 9, 2020

لاک ڈاؤن ، چائے کے ہوٹلوں پر کام کرنے والے سبزیاں و پھل بیچنے پرمجبور

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہوٹل ڈیڑھ ماہ سے بند پڑے ہیں،80 فیصد عملہ آبائی علاقوں میں چلا گیا،ہوٹل مالک وزیرخان

May 8, 2020

اپوزیشن جماعتوں کا کاروبار کھولنے کی حمایت کا اعلان

سندھ حکومت کوچاہیے کہ وہ کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں مذید اضافہ کرے

May 6, 2020

کورونا کا توڑ؛ مساجد، فیکٹریوں اور دفاتر میں سینی ٹائزر گیٹس لگائے جانے لگے

سینی ٹائزرگیٹس میں کوروناسے حفاظت کیلیے10سیکنڈ تک ڈیٹول ملے پانی اوردیگرکیمیکل کے محلول سے اسپرے کیاجاتاہے

April 27, 2020

مساجد میں اسپرے پنکھے سے نمازیوں پر کیمیکل کا چھڑکاؤ

مساجد کے مرکزی دروازوں پر سینی ٹائزر گیٹس سے کئی گناسستے کولڈ واٹر کولر پیڈسٹل پنکھے (اسپرے فین) نصب کیے جانے لگے

April 23, 2020

سندھ میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد میں مشکلات، بازاروں میں ہجوم

پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں وزیراعلیٰ کی نالائقیاں چل رہی ہیں

April 22, 2020

لاک ڈاؤن، موٹر سائیکل مکینک نے آن کال ہوم سروس شروع کردی

لئیق کام کے دوران کوروناوائرس سے بچنے کیلیے ماسک کااستعمال اورسینٹائزرہمراہ رکھتے ہیں،سماجی فاصلہ ان کے کام کا اصول ہے

April 20, 2020

کراچی لاک ڈاؤن کو شہریوں نے مذاق بنالیا

 بیشتر علاقوں میں لوگوں کا ٹولیوں میں بیٹھنا اور گھومنا پھرنا معمول بن گیا

April 19, 2020

مساجد اور امام بارگاہوں کو ’’رول ماڈل‘‘ بنانے کیلیے انتظامات مکمل

مساجد اور امام بارگاہوں میں نمازیوں کے درمیان سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے گول دائرے بھی بنائے گئے ہیں

April 18, 2020

نوجوانوں کیلیے بیوٹی سروس کا کام بند، صرف بال کاٹے جائیں گے

95فیصد نائی کی دکانیں بند ہیں،سیکڑوں نائی آبائی علاقوں کو چلے گئے، حجام کی دکان پر کام کرنے والے بھی فاقہ کشی کا شکار

April 16, 2020
17