- فوڈ پانڈا کا ورلڈ فوڈ پروگرام کے ذریعے غزہ کو امدادی سامان کی فراہمی کا اعلان
- کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گا
- وفاقی بجٹ کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا نیا ریکارڈ، 3410 پوائنٹس کا اضافہ
- جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاق
- ٹی 20 ورلڈ کپ، افغانستان نے بھی سپر 8 مرحلے تک رسائی حاصل کر لی
- مجسّم تسلیم و رضا
- سنّت ِ ابراہیمی اور فریضۂ قربانی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
- ٹی20 ورلڈ کپ: امریکی ریاست فلوریڈا میں شیڈول میچز بارش کی نذر ہونے کا خدشہ
- بجٹ میں متوسط طبقے پر کم سے کم ٹیکس لگایا، ٹیکس چوروں کا خاتمہ کریں گے، وزیراعظم
- نان فائلرز گاڑی اور مکان نہیں خرید سکیں گے، مزید پابندیاں لگانے کی تیاری
- پشاور؛ سی ٹی ڈی اوردہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،زیرحراست دہشتگرد ہلاک
- کراچی میں دودھ ایک مرتبہ پھر مہنگا، فی لیٹر20 روپے اضافہ
- اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس؛ ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت، وزارتوں کو فنڈز کی منظوری
- شہباز شریف تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کے حق میں نہیں تھے، وزیرمملکت
- گورنر سندھ کا طبی سہولیات گھر کی دہلیز پر پہنچانے کیلیے ایپ لانچ کرنے کا اعلان
- کراچی: پولیس موبائل پان کے کیبن میں لوٹ مار میں ملوث، ڈی ایس پی اور بیٹا زیر حراست
- سال 2023 میں 11 کروڑ 73 لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر کیے گئے، اقوام متحدہ
- پنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلا دیش نے نیدرلینڈز کو 25 رنز سے شکست دے دی
پنجاب میں آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق
لاہور: پنجاب میں گزشتہ شب آندھی طوفان اور آسمانی بجلی گرنے سے 6 شہری جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ اور راولپنڈی میں آسمانی بجلی گرنے کے سانحات پیش آئے۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے متعلقہ اضلاع کے ڈی سیز سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایات کی۔
عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کی جائے گی۔ انسانی جانوں کے ضیاع پر بے حد افسوس ہے۔ قدرتی آفات کا مقابلہ ملکر اور باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے۔
ریسکیو سمیت تمام ادارے الرٹ رہیں ۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی واضح ہدایات ہیں کہ کوتاہی یا غیر ذمہ داری برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔