تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ڈالر کی انٹربینک قیمت 286 اوپن ریٹ 287 روپے سے زائد ہوگئے

انٹربینک میں تین ہفتوں کے دوران روپیہ 3.45 فیصد ڈی ویلیو ہوگیا اور ڈالر کی قدر میں 9 روپے 56 پیسے کا اضافہ ہوا

November 7, 2023

ڈالر کی قیمت بڑھنے کا رجحان جاری، اوپن مارکیٹ میں 287 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کی قدر کم ہوگئی

November 6, 2023

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 284 روپے سے تجاوز کرگئے

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 285 روپے کی سطح پر آگئے

November 3, 2023

ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک ریٹ 283 روپے سے تجاوز کرگئے

آئی ایم ایف کا اقتصادی ریویو شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں نمایاں اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں

November 2, 2023

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ میں مزید اضافہ

دسمبر میں آئی ایم ایف سے 710ملین ڈالر کی دوسری قسط جاری ہونے کے بعد روپیہ مستحکم ہوگا، ماہرین

November 1, 2023

بیرونی ادائیگیوں کے چیلنجز ڈالر کی قدر میں دوبارہ اضافے کا سبب، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

انٹربینک میں ڈالر46پیسے مزید اضافے سے 279.88،اوپن کرنسی مارکیٹ میں 50پیسے بڑھ کر 282روپے پر پہنچ گیا

October 26, 2023

ٹیکسٹائل کے برآمدکنندگان کا 72گھنٹوں میں ریفنڈز کے اجرا کا مطالبہ

سیلز ٹیکس ریفنڈز اور ڈیوٹی ڈرابیک نہ ملنے سے برآمدکنندہ صنعتوں کو مشکلات

October 25, 2023

اسٹاک مارکیٹ، 51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی، ڈالر کی محدود پیشقدمی

مندی کے سبب50فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں،ساڑھے18ارب روپے ڈوب گئے،فی تولہ سونے کی قیمت میں400روپے کی کمی

October 25, 2023

ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے

انٹربینک ریٹ 30 پیسے کی کمی سے 279روپے 42 پیسے کی سطح پر بند ہوئے

October 24, 2023

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

بیرونی ادائیگیوں کی ڈیمانڈ آنے سے ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اتار چڑھاؤ دیکھا گیا

October 23, 2023
11