تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی، اوپن مارکیٹ میں قدرمستحکم

غیرملکی کمپنیوں کےمنافع اورکمرشل لونز کی ادائیگیوں کا بوجھ نہ ہوتا توڈالر کی قدرمیں بڑی نوعیت کی کمی ہوسکتی تھی، ذرائع

November 29, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود اضافہ

انٹربینک ریٹ 27پیسے کے اضافے سے 285روپے 64پیسےاور اوپن ریٹ 50پیسے کے اضافے سے 287روپے کی سطح پر بند ہوئے

November 27, 2023

ویجیٹیبل آئل کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر انڈر انوائسنگ کا انکشاف

میسرز فوڈ لنکس انٹرنیشنل نے 5 کروڑ 60 لاکھ روپے کی جعلی انوائسز پر کلیئرنس حاصل کیں جبکہ حقیقی قیمت 8کروڑ سے زائد ہے

November 27, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر کم ہوگئی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 66پیسے کی کمی سے 285روپے 12پیسے اور اوپن کرنسی میں 75پیسے کم ہوکر 286روپے 50پیسے پر بند ہوئی

November 22, 2023

ڈالر کی قدر میں 18 پیسے کی کمی

ڈالر کی قدر 285روپے 78پیسے پر بند ہوئی

November 21, 2023

روپیہ تگڑا، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے

اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 75پیسے کی کمی سے 287روپے 50پیسے پر بند ہوئی

November 20, 2023

روپے کی قدر میں مزید بہتری اسٹاک مارکیٹ میں مندی ، سونا سستا

انٹربینک میں ڈالر 88پیسے کمی سے 286.49، اوپن مارکیٹ میں 50پیسے گھٹ کر 288.25کا ہوگیا، تولہ سونا2200روپے سستا

November 18, 2023

پیاز کی آڑ میں 5 ارب روپے کی منشیات ملائیشیا اسمگل کیے جانے کا انکشاف

ملائیشیا ایکسپورٹ کیے جانیوالے پیاز کے کنٹینر میں سے 100 کلوکوکین اور 411کلومیتھا مائن منشیات برآمد ہوئی

November 16, 2023

طلب و رسد میں بہتری آنے سے ڈالر کی اڑان میں کمی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ صرف 14پیسے کے اضافے سے 287روپے 03پیسے پر بند ہوئے

November 10, 2023

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہی

November 8, 2023
10