تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ملک میں کپاس کی مجموعی پیداوار میں اضافہ

جننگ فیکٹریوں میں روئی کی 21لاکھ 15ہزار گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی

August 19, 2023

ڈالر بے قابو، انٹربینک ریٹ 294 روپے سے تجاوز کرگئے

اوپن کرنسی مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے ریٹ 2.50 روپے کے اضافے سے 302.50 روپے پر بند ہوئے

August 16, 2023

کراچی سے صوبے کا 75 فیصد ریونیو حاصل ہوتا ہے، واصف میمن

لیبارٹریز،فلاحی اسپتالوں اور بڑے اسکولوں کو سیلز ٹیکس میں شامل کرنیکی تجویز دیدی

August 16, 2023

کراچی میں چینی کی قیمت 160روپے کلو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

شوگر ملوں نے کارٹل بناکر یومیہ بنیادوں پر من مانے اضافے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے، ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن

August 11, 2023

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 288.49روپے اور اوپن مارکیٹ میں 296روپے پر بند ہوا

August 11, 2023

ممکنہ سخت معاشی اقدامات، اسٹاک مارکیٹ میں ڈیڑھ کھرب ڈوب گئے

نگراں دور حکومت میں ممکنہ سخت معاشی اقدامات سے متعلق قیاس آرائیاں زیرگردش ہیں، ماہرین

August 9, 2023

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

فی تولہ سونا 2 لاکھ 22 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

August 5, 2023

اربوں روپے کے سیلز ٹیکس ریفنڈ نہ ملنے سے انڈسٹریل ایکسپورٹ متاثر ہونے لگی

سیلز ٹیکس رولز 2006ء کے قاعدہ 39F کے مطابق 72 گھنٹوں کے اندر زیر التواء سیلز ٹیکس کی رقم مل جانی چاہیے، ایکسپورٹرز

August 3, 2023

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 288 روپے سے کم ہوگئے جب کہ اوپن ریٹ بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رہے

August 3, 2023

بھارتی چاول پر پابندی کے بعد پاکستانی نان باسمتی کی مانگ میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان سے رواں سال کے دوران 3ارب ڈالر سے زائد مالیت کے چاول کی برآمدات ہوسکیں گی، چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

August 1, 2023
17