تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

ڈالر کے انٹربینک نرخ ڈھائی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 1 روپے 6 پیسے کی کمی سے 283 روپے 62 پیسے اور اوپن ریٹ 1 روپے کی کمی سے 284 روپے پر بند ہوئے

October 5, 2023

شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش

شنگھائی الیکٹرک نے پہلے 1.77 ارب ڈالر کی پیشکش کی تھی ہم چاہتے ہیں یہ مالیت دو ارب ڈالر تک پہنچے،سعودی گروپ الجموعیہ

October 4, 2023

کریک ڈاؤن کے اثرات، ڈالر کی قدر میں مسلسل 20 ویں روز کمی

مزید کمی کے بعد انٹر بینک ریٹ 285.72 اور اوپن ریٹ 286 روپے کی سطح پر آگئے

October 3, 2023

ملک میں کپاس کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ

30 ستمبر تک سندھ اور پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 50لاکھ 25ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے، احسان الحق

October 3, 2023

ڈالر پر حکومتی گرفت برقرار، مزید سستا، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

انٹر بینک میں 97 پیسے سستا ہو کر ڈالر 286.76، اوپن کرنسی مارکیٹ میں مزید ڈیڑھ روپے گھٹ کر 286.50 روپے کا ہوگیا

October 3, 2023

ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ 287 روپے سے نیچے آگئے

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 97 پیسے کی کمی سے 286روپے 76پیسے پر بند ہوئے

October 2, 2023

کراچی ایئرپورٹ پر 30 کروڑ روپے کی کرسٹل آئس پکڑی گئی

خشک میوہ جات کی 3ٹوکریاں بحرین میں وصول نہ کرنے پر افغانستان کیلیے واپس بھیجی گئی تھیں

October 1, 2023

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ 18ویں دن بھی برقرار

یکم ستمبر سے اب تک انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 17 روپے 80 پیسے اور اوپن ریٹ میں 35 روپے کی بڑی کمی

September 28, 2023

ڈالر کے نرخ میں مسلسل 17 ویں دن بھی کمی

ڈالر کے انٹربینک ریٹ 47 دن کی کم ترین سطح 289 روپے سے نیچے آگئے، اوپن ریٹ بھی 78 دن کی کم ترین سطح 290 روپے پر ہیں

September 27, 2023

ڈالر کے انٹربینک ریٹ سات ہفتوں کی کم ترین سطح پر آگئے

ڈالر کی قدر 98 پیسے کی کمی سے 289 روپے 80 پیسے پر بند ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر آگیا

September 26, 2023
14