تازہ ترین 
< >
rss

 احتشام مفتی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی

انتظامی اقدامات کی بدولت دو روز کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 23 روپے کم ہوگئی

September 6, 2023

سولر پینلز کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور اوورانوائسنگ کا انکشاف

میسرز برائٹ اسٹار اور میسرز مون لائیٹ ٹریڈرز نے اوورانوائسنگ کرتے ہوئے 73ارب روپے کا کالا دھن بیرون ملک منتقل کیا

September 5, 2023

رواں سال کپاس کی دگنی پیداوار حاصل ہوئی، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن

31اگست تک ملک بھر کی جننگ فیکٹریوں میں 30لاکھ 41ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی کی ترسیل ہوئی، کاٹن جنرز

September 3, 2023

ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

انٹربینک ریٹ 304 اور اوپن ریٹ 319 روپے سے تجاوز

August 30, 2023

بجلی کے ہوشربا بل اور عوامی احتجاج

بجلی محکمے کے خلاف عوامی احتجاج میں اب تشدد بھی شامل ہونے لگا ہے

August 29, 2023

ایک ارب 17 کروڑ کی چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

2 کنٹینرز میں چینی کی 1750 بوریاں فلٹر شدہ پانی کی آڑ میں اسمگل کی جارہی تھیں، ایڈیشنل ڈائریکٹر کسٹمز معین افضل

August 27, 2023

مہنگی بجلی؛ صنعتی پیداوار کی لاگت میں 25 سے 30 فیصد اضافہ

برآمدی صنعت علاقائی سطح پر مقابلہ کرنے سے قاصر ہوتی جارہی ہے،تاجروں میں شدید بے چینی

August 27, 2023

ہفتے بھر میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کا فرق 13 روپے تک پہنچ گیا

نئی درآمدی ایل سیز کھلنے سے ڈالر کی ڈیمانڈ بڑھی، پھنسے ہوئے کنٹینرز کی کلئیرنس کا دباؤ بھی رہا، ریال، پاؤنڈ بھی مہنگے

August 26, 2023

ڈالر کی انٹربینک قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر

انٹربینک اور اوپن ریٹ میں 13 روپے کا بڑا فرق، نگراں حکومت میں حوالہ و ہنڈی مارکیٹ کی سرگرمیاں بڑھ گئیں

August 25, 2023

تھر میں بارشیں سرمایہ کاری اور مقامی معیشت کے فروغ کا ذریعہ

سیاحوں کو متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ زراعت اور لائیواسٹاک کو بھی فرغ دے رہی ہیں

August 21, 2023
16