- الخلیف؛ یوم عرفہ پر مکہ کی خواتین کی طواف کعبہ کی شاندار روایت
- بجلی بلز میں میونسپل ٹیکس وصولی پر میئر کراچی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست
- ناقص پرفارمنس؛ آفریدی نے بھی ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ دیدیا
- حج کے دوران عازمین کو پانی پلانے، معلومات فراہم کرنے کیلیے روبوٹ تعینات
- پنجاب میں 20 سے 22 جون کے دوران بارشوں کی پیش گوئی
- پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد
- ناقص پرفارمنس؛ کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس سے تنزلی کا فیصلہ
- بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار
- نیشنل بینک نے معروف کھلاڑیوں کو دفاتر میں کام کیلئے بُلا لیا
- حج؛ زندگی میں تبدیلی کا فیصلہ کن موڑ
- انکم، پراپرٹی، لینڈ ریونیو اور پروفیشل ٹیکس کا ہدف حاصل نہ ہوسکا
- ایس ای سی پی نے ڈیفالٹ کمپنیوں کیلیے ریگولرائزیشن اسکیم متعارف کروا دی
- پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید
- اب کون استعفیٰ دے گا؟
- حج بیت اﷲ؛ انسانی مساوات کا شاہ کار
- منشورِ انسانیت؛ خطبۂ حجۃ الوداع
- حج؛ اتحاد امت مسلمہ کا فقید المثال مظہر
- امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرز سے بھرا صندوق دریافت کرلیا
- گھر کو بیٹری بنانے والا سیمنٹ تیار
- تنہائی کا عارضی احساس بھی نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق
برطانیہ میں 12 سالہ لڑکا عجیب و غریب خوف میں مبتلا
![[فائل-فوٹو]](https://c.express.pk/2024/05/2642772-faroukjameshair-1716320554-981-640x480.jpg)
[فائل-فوٹو]
لندن: برطانیہ میں ایک اسکول اپنے ایک طالب علم کو اسکے لمبے بالوں کیوجہ سے نکالنے کے درپر ہوگیا ہے جبکہ 12 سالہ طالب علم عجیب و غریب بیماری میں مبتلا ہے جس میں بال کٹوانے کا خوف انتہائی غالب ہوجاتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق لندن میں فاروق جیمز کو ان کے لمبے بالوں کی وجہ سے اسکول سے نکالنے کی دھمکی دی جارہی ہے۔ حالانکہ فاروق ایک نایاب فوبیا کا شکار ہے جس میں ایک شخص اپنے بال کٹوانے سے ڈرتا ہے۔
فاروق جیمز کے کمر کے برابر لمبے بالوں کیوجہ سے صرف انسٹاگرام پر اسکے 250,000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ تاہم جب اس نے پچھلے اپنے نئے اسکول میں کلاسز شروع کیں تو اس پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا گیا کہ وہ اسکول کے ضابطوں کے مطابق اپنے بالوں کو کاٹے۔
فاروق کے اہل خانہ نے اسکول کو ڈاکٹرز کے نوٹس بھی بھیجے جس میں لڑکے کی حالت سے آگاہ کیا گیا لیکن اسکول اپنے مطالبے پر اڑ گیا ہے۔
فاروق کی والدہ کا دعویٰ ہے کہ وہ فاروق کو وہاں داخل کرنے سے پہلے اسکول کے ضوابط کے بارے میں جانتی تھیں لیکن ان کا خیال تھا کہ وہ سمجھ جائیں گے اور طبی بنیادوں پر استثنیٰ دیں گے۔ لیکن بدقسمتی سے اسکول شروع ہونے کے بعد ہیڈ ماسٹر نے کہا کہ اگر ان کے بیٹے نے بال نہیں کٹوائے تو اسے نکال دیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔