باجوڑ ایجنسی میں دھماکے سے لیوی اہلکار شہید، ایک زخمی

ویب ڈیسک  ہفتہ 1 نومبر 2014
دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تحریب کاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تحریب کاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

باجوڑ ایجنسی: تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ماموند کے علاقے کمر سر میں دھماکے سے ایک لیوی اہلکار شہید جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے اہلکار کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تحریب کاروں کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔