- پاک فوج کے شہدا اور غازی ہمارے قومی ہیرو ہیں، آرمی چیف
- جامعہ کراچی میں فلسطینی مسلمانوں سے اظہاریکجہتی کیلیے ’’دیوار یکجہتی‘‘ قائم
- نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلیے حکومت اور ٹیلی کام کمپنیاں میں گروپ بنانے پر اتفاق
- 40 فیصد کینسر کے کیسز کا تعلق موٹاپے سے ہوتا ہے، تحقیق
- سیکیورٹی خدشات، اڈیالہ جیل میں تین روز تک قیدیوں سے ملاقات پر پابندی
- سندھ میں گندم کی پیداوار 42 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد رہی، وزیر خوراک
- انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر گر گئی
- برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتیں 143 ہوگئیں
- ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیا
- دانتوں کی دوبارہ نشونما کرنے والی دوا کی انسانوں پر آزمائش کا فیصلہ
- یوکرین کا روس پر میزائل حملہ؛ 13 ہلاک اور 31 زخمی
- الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن پر عائد اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں
- غیور کشمیریوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کرکے مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھیر دیا
- وفاقی بجٹ 7 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
- آزاد کشمیر میں آٹے و بجلی کی قیمت میں بڑی کمی، وزیراعظم نے 23 ارب روپے کی منظوری دیدی
- شہباز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے مستعفی ہوگئے
- خالد عراقی نے آئی سی سی بی ایس کی خاتون سربراہ کو ہٹادیا، اقبال چوہدری دوبارہ مقرر
- اسٹاک ایکسچنیج : ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
- اضافی مخصوص نشستوں والے اراکین کی رکنیت معطل
- امریکا؛ ڈانس پارٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 15 زخمی
مادروطن کے دفاع کے فرض سے پوری طرح آگاہ ہیں، ایئرچیف
کراچی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہم اپنے مادرِوطن کے دفاع کے فرض سے پوری طرح آگاہ ہیں اور پاک فضائیہ اپنی آزادی اور خودمختاری کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ایئر وارکالج پی اے ایف بیس فیصل میں28ویں ایئر وار کورس کی کانووکیشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایئرچیف نے کہاکہ پاک فضائیہ اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی تکمیل کیلیے شاندارروایات کی حامل ہے۔انھوں نے کہاکہ روایتی جنگ ہو یا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن،پاک فضائیہ مسلح افواج کے درمیان مکمل ہم آہنگی کیساتھ ملکی دفاع میں اہم کرداراداکرتی رہے گی۔
گریجویٹ ہونیوالے آفیسرزکا تعلق پاک فضائیہ، آرمی اور نیوی کے علاوہ سات دوست ممالک سے ہے جن میںبنگلہ دیش، چین، ایران، اردن، ملائیشیاء، سری لنکا اورترکی شامل ہیں۔ تقریب میںفوجی وسول عہدیداران اوردوست مماک کے سفیروں نے شرکت کی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔